وقت کے ساتھ تو مشین بھی جواب دے جاتی ہے، اسپیڈ میں کمی کے سوال پر شاہین آفریدی کا جواب
قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اور سٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنی بولنگ اسپیڈ میں کمی سے متعلق اٹھنے والے سوالات کو سنجیدہ لینے کے بجائے مذاق میں اڑا دیا۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے آغاز سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے اپنی اور دیگر بولرز کی کم ہوتی […]
وقت کے ساتھ تو مشین بھی جواب دے جاتی ہے، اسپیڈ میں کمی کے سوال پر شاہین آفریدی کا جواب Read More »










