اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، جائیدادوں کے تحفظ کا نیا قانون نافذ
بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے اثاثوں اور جائیدادوں کو محفوظ بنانے کے لیے ’قانون برائے تحفظ املاک اوورسیز پاکستانی 2024ء‘ کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس نئے قانون کا بنیادی مقصد ملک بھر میں ایسی خصوصی عدالتوں کا قیام ہے جو تارکین وطن کی جائیدادوں سے […]
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، جائیدادوں کے تحفظ کا نیا قانون نافذ Read More »










