ریسکیو سوات کا زمرد کان آپریشن کامیابی سے مکمل، چار افراد بخیر و سلامتی نکال لیے گئے
سوات (شہزاد نوید )ریسکیو 1122 سوات نے ملوک آباد میں زمرد کی کان بیٹھنے کے حادثے میں پھنسے چار افراد کو کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے بعد زندہ سلامت نکال کر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔ متاثرین کی شناخت سید احمد خان (32)، محمد صادق (32)، تاج محمد […]
ریسکیو سوات کا زمرد کان آپریشن کامیابی سے مکمل، چار افراد بخیر و سلامتی نکال لیے گئے Read More »










