تازہ ترین

وفاقی حکومت کا تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف کا اعلان

وفاقی بجٹ،تنخواہ دار طبقے کے لیےڈبل خوشخبری متوقع

وفاقی حکومت نے مالی سال 27-2026 کا بجٹ اگلے ماہ 5 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں سرکاری ملازمین اور تنخواہ دار طبقے کے لیے اہم ریلیف کی تجاویز شامل کی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے […]

وفاقی بجٹ،تنخواہ دار طبقے کے لیےڈبل خوشخبری متوقع Read More »

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر خان گلگت بلتستان میں گرفتار

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر خان گلگت بلتستان میں گرفتار

شیراز احمد شیرازی گلگت بلتستان پولیس نے ہنزل کے مقام پر کارروائی کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر خان کو اراکینِ پارلیمنٹ کے ہمراہ گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں اراکینِ قومی اسمبلی سلیم الرحمٰن، سید محبوب شاہ، ڈاکٹر امجد علی خان اور ایم پی اے نعیم خان

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر خان گلگت بلتستان میں گرفتار Read More »

سونا سستا ہو گیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے ایک بار پھر عالمی مالیاتی منڈیوں میں ہلچل مچا دی ہےجس کے نتیجے میں سونے کی قیمتوں میں غیر متوقع گراوٹ دیکھی جا رہی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا مسلسل سستا ہونے کے بعد دو ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، جس نے

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی Read More »

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، جائیدادوں کے تحفظ کا نیا قانون نافذ

بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے اثاثوں اور جائیدادوں کو محفوظ بنانے کے لیے ’قانون برائے تحفظ املاک اوورسیز پاکستانی 2024ء‘ کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس نئے قانون کا بنیادی مقصد ملک بھر میں ایسی خصوصی عدالتوں کا قیام ہے جو تارکین وطن کی جائیدادوں سے

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، جائیدادوں کے تحفظ کا نیا قانون نافذ Read More »

عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پاکستان بھر کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسری بار کمی ہونے جا رہی ہےجس کا حتمی فیصلہ آج پیٹرولیم مصنوعات کی ہفتہ وار نئی قیمتوں کے تعین کے دوران ہوگا۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کا

عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان Read More »

عالمی امن کے لیے پاکستان کا کلیدی کردار، وزیراعظم کا امن دستوں کی قربانیوں کو خراجِ تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے اقوامِ متحدہ کے امن مشنوں میں پاکستان کی فعال شرکت کے ذریعے عالمی امن کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے امن دستوں کے عالمی دن پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مسلسل خدمات بین الاقوامی امن و سلامتی اور کثیرالجہتی اصولوں سے

عالمی امن کے لیے پاکستان کا کلیدی کردار، وزیراعظم کا امن دستوں کی قربانیوں کو خراجِ تحسین Read More »

آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم کیسا رہیگا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی

دادو میں شدید گرمی کی لہر، 51.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

سندھ کے شہر دادو میں شدید گرمی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے جہاں درجہ حرارت 51.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کے بعد گزشتہ دس سال کا پرانا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس سے قبل 18 مئی 2016 کو دادو میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 51.4 ڈگری

دادو میں شدید گرمی کی لہر، 51.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا Read More »

4.5 فیصد تک بڑی کمی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اچانک نیچے آ گئیں

امریکہ-ایران مذاکرات: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ مذاکرات اور 60 روزہ مفاہمتی یادداشت پر اتفاق کی خبروں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت گر کر 92.26 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت 88.9

امریکہ-ایران مذاکرات: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »

لکی مروت، پولیس امن کمیٹی کے رکن انسپکٹر صبور علی کا بھتیجا خوارجی نکل آیا، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ملزم گرفتار

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لکی مروت میں انسدادِ دہشت گردی کے حوالے سے ایک سنسنی خیز اور بڑا انکشاف سامنے آیا ہے جہاں پولیس امن کمیٹی کے سرکردہ رکن انسپکٹر صبور کا سگا بھتیجا فتنہ الخوارج کا سرگرم کارندہ نکلا ہے، جبکہ اس مجرمانہ کارروائی میں انسپکٹر صبور کا بیٹا بھی دہشت گردوں کی سہولت

لکی مروت، پولیس امن کمیٹی کے رکن انسپکٹر صبور علی کا بھتیجا خوارجی نکل آیا، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ملزم گرفتار Read More »

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات نے عید قربان کے تیسرے روز بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرم  موسم کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف شہروں کے لیے ہیٹ ویو وارننگ جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تربت اور بہاولنگر میں درجہ حرارت اڑتالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا،

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا Read More »

Scroll to Top