خیبر پختونخوا اور ملک بھر میں پولیس کے جانثاروں کو یاد کر کے شمعیں روشن کی گئیں
پشاور: خیبر پختونخوا بھر میں یومِ شہدائے پولیس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر شہدا کی یاد میں مختلف شہروں میں تقاریب کا انعقاد کیا گیا، جن میں شہداء کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے شمعیں روشن کی گئیں۔ سی سی پی اوز، ڈی آئی جیز، ڈی پی اوز سمیت سینئر […]
خیبر پختونخوا اور ملک بھر میں پولیس کے جانثاروں کو یاد کر کے شمعیں روشن کی گئیں Read More »










