خاتون لیگی ایم پی اے زخمی، طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار جم میں ورزش کے دوران حادثے کا شکار ہو کر زخمی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عظمیٰ کاردار روزانہ کی بنیاد پر تقریباً ایک گھنٹہ ٹریننگ کرتی ہیں۔ آج وزن اٹھانے کی مشق کے دوران باربل (راڈ) درست طور پر فکس نہ ہونے کے باعث […]
خاتون لیگی ایم پی اے زخمی، طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل Read More »










