کابینہ میں توسیع کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات، رکن اسمبلی کھل کر سامنے آگئے
خیبرپختونخوا میں کابینہ کی توسیع کے معاملے پر سیاسی ناراضگی سامنے آگئی ہے، کوہاٹ سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی داود آفریدی بھی وزیراعلیٰ سے نالاں دکھائی دیتے ہیں۔ ایم پی اے داود آفریدی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ٹویٹ کرتے ہوئے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ وقت کی بات ہے، […]










