تازہ ترین

ڈینگی کے خلاف خیبر پختونخوا حکومت متحرک: گورنر فیصل کریم کنڈی خود میدان میں، فوری تدارک کے لیے ہنگامی ہدایات جاری!

خیبر پختونخوا حکومت ڈینگی کے پھیلاؤ کے تدارک کے لیے مکمل طور پر ان ایکشن ہو گئی ہے۔ صوبے میں ڈینگی وائرس کی تازہ صورتحال پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں انسداد ڈینگی ایکشن پلان کا […]

ڈینگی کے خلاف خیبر پختونخوا حکومت متحرک: گورنر فیصل کریم کنڈی خود میدان میں، فوری تدارک کے لیے ہنگامی ہدایات جاری! Read More »

شہدائے کارگل کی زمین پر ڈاکہ: نیب کے پاس فضل الرحمان کی کرپشن کی مکمل فائل موجود ہونے کا انکشاف!

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف 2008 میں نیب کی جانب سے قائم کیے گئے کارگل کے شہداء کی زمین کی الاٹمنٹ کیس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔  اس اسٹوری کو بریک کرنے والے سینئر صحافی طارق وحید نے انکشاف کیا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں وطنِ

شہدائے کارگل کی زمین پر ڈاکہ: نیب کے پاس فضل الرحمان کی کرپشن کی مکمل فائل موجود ہونے کا انکشاف! Read More »

محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں اہم نامزدگی، ڈاکٹر فضل الرحمان ڈائریکٹر ڈیزگنیٹڈ ڈسٹرکٹس مقرر

پشاور: محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے کے مخصوص اضلاع (Designated Districts) میں حکومتی پالیسیوں کے مؤثر نفاذ، باہمی رابطہ کاری اور سرکاری امور کی برقت انجام دہی کو یقینی بنانے کے لیے اہم پیش رفت کی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ رسمی اعلامیے کے مطابق ڈائریکٹر وی

محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں اہم نامزدگی، ڈاکٹر فضل الرحمان ڈائریکٹر ڈیزگنیٹڈ ڈسٹرکٹس مقرر Read More »

پی ٹی آئی کا کرپٹ بیانیہ بے نقاب، پختونخوا کے معدنی وسائل کی بندربانٹ کا سچ سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی حکومت کے دور میں خیبر پختونخوا کے قدرتی وسائل کی مبینہ لوٹ مار اور بے دریغ بندر بانٹ کا پردہ فاش ہو گیا ہے۔  وزیر دفاع خواجہ آصف نے سرکاری اعداد و شمار کے ذریعے ثابت کر دیا ہے کہ صوبے میں معدنیات کے لائسنسز

پی ٹی آئی کا کرپٹ بیانیہ بے نقاب، پختونخوا کے معدنی وسائل کی بندربانٹ کا سچ سامنے آ گیا Read More »

پی ٹی آئی کا 11 سالہ اقتدار صوبے کو کھنڈر بنا گیا, کے پی کے سرکاری اسکولوں کے 37 ہزار کے قریب کلاس رومز خستہ حال

پشاور: خیبر پختونخوا میں ایک دہائی سے زائد عرصے تک حکمرانی کرنے والی تحریکِ انتشار کی بدعنوان اور ناکام پالیسیوں نے صوبے کے تعلیمی نظام اور انفراسٹرکچر کو مکمل طور پر کھنڈر بنا کر رکھ دیا ہے۔  محکمہ تعلیم کے مستند ذرائع سے سامنے آنے والے دل دہلا دینے والے انکشافات کے مطابق صوبے کے

پی ٹی آئی کا 11 سالہ اقتدار صوبے کو کھنڈر بنا گیا, کے پی کے سرکاری اسکولوں کے 37 ہزار کے قریب کلاس رومز خستہ حال Read More »

وزارتوں کا غم اب گورنر راج پر جا اٹکا، گورنر راج آئینی ضرورت ہے کوئی مالِ غنیمت نہیں کہ حصہ دیا جائے، طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج مالِ غنیمت نہیں کہ اس میں سے حصہ مانگا جائے، جبکہ حکومت کو توقع نہیں تھی کہ مولانا فضل الرحمان گورنر راج کو مالِ غنیمت سمجھیں گے۔  انہوں نے فضل الرحمان

وزارتوں کا غم اب گورنر راج پر جا اٹکا، گورنر راج آئینی ضرورت ہے کوئی مالِ غنیمت نہیں کہ حصہ دیا جائے، طلال چوہدری Read More »

پشاور سکول سانحہ، چھت گرنے کی تحقیقاتی رپورٹ سی سی پی او کو ارسال

پشاور: پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے کے المناک حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ ایس ایس پی آپریشنز نے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) پشاور کو ارسال کر دی ہے۔  رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسکول کی عمارت نہ صرف انتہائی پرانی تھی بلکہ ناقص

پشاور سکول سانحہ، چھت گرنے کی تحقیقاتی رپورٹ سی سی پی او کو ارسال Read More »

قومی اداروں کی بدولت ہی سرحدیں محفوظ ہیں، فضل الرحمان اپنا متنازع بیان فوری واپس لیں، عوام کا سخت ردِعمل

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے پاک فوج اور ملکی سلامتی کے اداروں سے متعلق کی گئی ہرزہ سرائی پر آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت اور کاروباری برادری کا شدید غیض و غضب سامنے آیا ہے۔   مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، استحکام پاکستان پارٹی، بلدیاتی قیادت اور میرپور چیمبر

قومی اداروں کی بدولت ہی سرحدیں محفوظ ہیں، فضل الرحمان اپنا متنازع بیان فوری واپس لیں، عوام کا سخت ردِعمل Read More »

مقدس ناموں پر سیاسی دکان چمکانے کا دور ختم، خیبر پختونخوا کے عوام نے فضل الرحمٰن کا بیانیہ مسترد کر دیا

پشاور: فضل الرحمٰن کی مفتی محمود کانفرنس میں پاک فوج اور شہداء کے خلاف کی گئی تند و تیز گفتگو، اداروں پر تنقید، اور اقتدار نہ ملنے پر ملکی سلامتی کے ضامن اداروں کو متنازع بنانے کی کوششوں پر شدید عوامی، سیاسی اور مذہبی حلقوں کی جانب سے کڑا ردِعمل سامنے آیا ہے۔ پختونخوا کے

مقدس ناموں پر سیاسی دکان چمکانے کا دور ختم، خیبر پختونخوا کے عوام نے فضل الرحمٰن کا بیانیہ مسترد کر دیا Read More »

نئے سیاسی سیٹ اپ میں جگہ نہ ملنے کی تڑپ، سابق سینیٹر گل نصیب خان نے فضل الرحمان کے غصے کی وجہ بتا دی

سابق سینیٹر مولانا گل نصیب خان نے کہا ہے کہ صوبے میں مالی مشکلات اور بدامنی میں اضافہ ہوا، جمعیت علمائے اسلام نہ حکومت میں ہے اور نہ مؤثر اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے۔ پختون ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو میں مولانا گل نصیب خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی

نئے سیاسی سیٹ اپ میں جگہ نہ ملنے کی تڑپ، سابق سینیٹر گل نصیب خان نے فضل الرحمان کے غصے کی وجہ بتا دی Read More »

Scroll to Top