خیبرپختونخوا میں اعلی افسران کےتبادلے
محمد اعجاز آفریدی خیبر پختونخوا میں اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے گئے ہیں۔ ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق تعیناتی کے منتظر گریڈ 20 کے افسر خواجہ فہیم سجاد کو ڈائریکٹر اسٹاف ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ خیبر پختونخوا مقرر کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA) ملاکنڈ […]
خیبرپختونخوا میں اعلی افسران کےتبادلے Read More »










