تازہ ترین

جھارکھنڈ میں آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بھارت کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں مون سون بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں کم از کم 14 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کے روز ریاست کے مختلف اضلاع میں شدید بارش اور گرج چمک کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے کئی واقعات […]

جھارکھنڈ میں آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی Read More »

وزیرستان سے گیس کی فراہمی کا بڑا معاہدہ، ماری انرجیز اور یو جی ڈی سی میں فریم ورک پر دستخط

پاکستان کے توانائی کے شعبے میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں ملک کی دوسری بڑی قدرتی گیس پیدا کرنے والی کمپنی ماری انرجیز لمیٹڈ نے وزیرستان بلاک میں واقع اسپن وام گیس فیلڈ سے یومیہ 17.5 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس کی فروخت کے لیے یونیورسل گیس ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹڈ (یو جی

وزیرستان سے گیس کی فراہمی کا بڑا معاہدہ، ماری انرجیز اور یو جی ڈی سی میں فریم ورک پر دستخط Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کی امید کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایران اور عمان کے درمیان جاری بات چیت میں پیش رفت اور امریکا و ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کی امید کے باعث عالمی منڈی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کردیا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کردیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہےکہ بانی پاکستان تحریک انصاف کو انصاف کی کوئی امید نہیں رہی، اس لئے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب احتجاجی مارچ کریں گے، بانی کو اس دن کارکنوں کی ضرورت ہے ۔ پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نےکہ اگر عمران خان سے ملاقاتیں

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کردیا Read More »

خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں سےمزیدجانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری

خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں سےمزیدجانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری

خیبر پختونخوا میں 29 جولائی سے اب تک کے دوران صوبہ میں ہونے والی تیز بارشوں اور فلش فلڈ سے گھروں کی چھتیں و دیواریں گرنے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 مرد، 3

خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں سےمزیدجانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری Read More »

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر پر مشتمل آر فور گروپ کے وزرائے خارجہ نے خطے کی صورت حال کے حوالے سے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشیدگی میں مزید اضافہ روکنے کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری ناگزیر ہے، آر فور گروپ وزرائے خارجہ

کشیدگی میں مزید اضافہ روکنے کے لئے مذاکرات اور سفارت کاری ناگزیر ہے،آر فورگروپ وزرائے خارجہ

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر پر مشتمل آر فور گروپ کے وزرائے خارجہ نے خطے کی صورت حال کے حوالے سے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشیدگی میں مزید اضافہ روکنے کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری ناگزیر ہے۔ اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ عمان

کشیدگی میں مزید اضافہ روکنے کے لئے مذاکرات اور سفارت کاری ناگزیر ہے،آر فورگروپ وزرائے خارجہ Read More »

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی ’’ قیدِ تنہائی ‘‘ سے متعلق تمام الزامات مسترد کردیئے

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا یافتہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کے الزامات مسترد کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی، جس میں کہا گیا ہے کہ انہیں جیل میں تنہائی میں نہیں رکھا گیا اور وہ

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی ’’ قیدِ تنہائی ‘‘ سے متعلق تمام الزامات مسترد کردیئے Read More »

پرواز تبدیل کرنا سیکرٹ سروس کی ہدایات پر عمل تھا، ٹرمپ

آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی، آئندہ 48 گھنٹوں میں سب واضح ہو جائے گا ، امریکی صدر

مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ بات چیت جاری ہے ، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی، نہ کھلی تو سخت فوجی کاروائی کریں گے، آئندہ 48 گھنٹوں میں سب واضح ہو جائے گا ۔ امریکی شہر لاس ویگاس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کیساتھ

آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی، آئندہ 48 گھنٹوں میں سب واضح ہو جائے گا ، امریکی صدر Read More »

پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل سستا ہو گیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت بڑھا دی، ڈیزل سستا کردیا گیا، نوٹی فکیشن جاری

حکومت نے پٹرول کی قیمت میںایک بار پھر اضافہ کر دیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی گئی، نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ۔ اسلام آباد: پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 45 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد پٹرول کی

حکومت نے پٹرول کی قیمت بڑھا دی، ڈیزل سستا کردیا گیا، نوٹی فکیشن جاری Read More »

حکومت مدت پوری کرے گی، شہبازشریف 5 سال وزیراعظم رہیں گے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت مدت پوری کرے گی اور شہبازشریف 5 سال وزیراعظم رہیں گے، موجودہ نظام کہیں نہیں جا رہا اور اپنی آئینی مدت یعنی 5 سال مکمل کرے گا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ وزیراعظم کو مشورہ دیں گے کہ وفاقی کابینہ کے تمام

حکومت مدت پوری کرے گی، شہبازشریف 5 سال وزیراعظم رہیں گے، محسن نقوی Read More »

Scroll to Top