تازہ ترین

ایران نے ابھی امریکا کو اطلاع دی ہے کہ وہ تباہی کے دہانے پر ہے،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےدعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکہ کو اپنی داخلی صورتحال کے حوالے سے باقاعدہ طور پر مطلع کر دیا ہے کہ وہ اس وقت تباہی کے دہانے پر ہے۔ صدر ٹرمپ نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنی پوسٹ میں انکشاف کیا کہ ایران نے امریکہ سے “آبنائے ہرمز” […]

ایران نے ابھی امریکا کو اطلاع دی ہے کہ وہ تباہی کے دہانے پر ہے،ٹرمپ Read More »

باجوڑ: تحصیل ماموند میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق

عباس خان باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے کمر سر بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے بازار میں موجود دو شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کی اور واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس حکام نے مقتولین

باجوڑ: تحصیل ماموند میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق Read More »

پی ٹی آئی میں اختلافات یا اتحاد؟ سلمان اکرم راجہ کا اہم بیان آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے پارٹی کے اندرونی اختلافات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فیصلہ سازی کے عمل میں تمام قیادت متحد ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے 9 اپریل کا جلسہ ملتوی کرنے کے فیصلے کا دفاع کیا اور اسے

پی ٹی آئی میں اختلافات یا اتحاد؟ سلمان اکرم راجہ کا اہم بیان آگیا Read More »

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ کے لیے 27 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی درخواست پر نیپرا نے اپنی سماعت مکمل کر لی ہے۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان Read More »

پاکستان میں ایرانی ریال کی مانگ میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان کی غیر سرکاری کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی مانگ میں اچانک تیزی آ گئی ہے جس کے باعث آج مقامی سطح پر اس کی قیمتیں غیر معمولی حد تک بڑھ گئیں۔ کراچی، لاہور اور کوئٹہ کے بازاروں میں ایک کروڑ ایرانی ریال کا بنڈل 8 سے 10 ہزار پاکستانی روپے تک فروخت ہو

پاکستان میں ایرانی ریال کی مانگ میں ریکارڈ اضافہ Read More »

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ: حسین وفائی کا بڑا اپ سیٹ، عالمی نمبر ایک جوڈ ٹرمپ کو شکست

ایران کے نامور اسنوکر کھلاڑی حسین وفائی نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی نمبر ایک جوڈ ٹرمپ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کا بڑا اپ سیٹ کر دیا ہے۔ اس سنسنی خیز مقابلے میں وفائی نے 12-13 سے کامیابی حاصل کر کے پہلی بار ایونٹ کے کوارٹر فائنل

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ: حسین وفائی کا بڑا اپ سیٹ، عالمی نمبر ایک جوڈ ٹرمپ کو شکست Read More »

آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا فتح ٹو میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ

آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح ٹو میزائل سسٹم کا کامیاب تربیتی تجربہ کرلیا جو جدید ایویونکس اور جدید ترین نیویگیشنل معاون نظام سے لیس ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس تربیتی تجربے کا مقصد افواج کی تربیت، مختلف تکنیکی پہلوؤں کی

آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا فتح ٹو میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ Read More »

نئی دہلی، جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آر ایس ایس کے پروگرام “یووا کمبھ” کے خلاف طلبہ کا شدید احتجاج

بھارت کی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ تنظیموں نے کیمپس کے اندر آر ایس ایس کے پروگرام “یووا کمبھ” کے انعقاد پر شدید احتجاج کیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ایک تعلیمی ادارے میں اس طرح کے نظریاتی پروگراموں کی جگہ نہیں ہونی چاہیے۔ طلبہ تنظیموں نے اپنے بیان میں الزام لگایا کہ آر

نئی دہلی، جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آر ایس ایس کے پروگرام “یووا کمبھ” کے خلاف طلبہ کا شدید احتجاج Read More »

مئی میں بلیو مون کا نظارہ کب ہوگا؟جانئے

مئی میں بلیو مون کا نظارہ کب ہوگا؟جانئے

مئی کا مہینہ چاند کے حوالے سے خاص ثابت ہونے جا رہا ہے، کیونکہ اس دوران دو بار مکمل چاند کا نظارہ دیکھنے کا موقع ملے گا۔ ماہرین کے مطابق جب کسی انگریزی مہینے میں دو مرتبہ مکمل چاند نظر آئے تو دوسرے چاند کو “بلیو مون” کہا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ اس کا

مئی میں بلیو مون کا نظارہ کب ہوگا؟جانئے Read More »

نادرا کی خدمات میں تعطل! شہریوں کے لیے اہم اعلان سامنے آ گیا

نادرا کی خدمات میں تعطل! شہریوں کے لیے اہم اعلان سامنے آ گیا

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے خدمات میں عارضی تعطل سے متعلق اہم اعلان جاری کر دیا ہے۔ نادرا کے مطابق بعض تکنیکی وجوہات کی بنا پر سیٹلائٹ کے ذریعے رابطے کی سہولیات 29 اپریل 2026 بروز بدھ صبح 8:00 بجے سے 9:30 بجے تک دستیاب نہیں ہوں گی۔ اعلامیے میں کہا گیا

نادرا کی خدمات میں تعطل! شہریوں کے لیے اہم اعلان سامنے آ گیا Read More »

Scroll to Top