تازہ ترین

پٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال موخر کرنے کا اعلان

آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان؟ اہم خبر آگئی

 پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جس کے سلسلے میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نئی قیمتوں سے متعلق ورکنگ مکمل کر لی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 3 […]

آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان؟ اہم خبر آگئی Read More »

حکومت کی ملک بھر میں آن لائن اور یکساں پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ کی منظوری

وفاقی حکومت نے ملک بھر کے لیے یکساں اور آن لائن پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ کے حصول کے نئے نظام کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد شہریوں کو سرٹیفیکیٹ کے حصول میں درپیش پیچیدہ اور طویل کارروائیوں سے نجات دلانا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت نیشنل

حکومت کی ملک بھر میں آن لائن اور یکساں پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ کی منظوری Read More »

پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں اور شہری کی درخواستوں پربڑا فیصلہ

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان میں موجود دو افغان صحافیوں اور ایک شہری کی عارضی قیام کے لیے دائر درخواستیں منظور کرتے ہوئے معاملے کو حتمی فیصلے کے لیے وزارتِ داخلہ کو ارسال کر دیا ہےجبکہ دیگر 5 افراد کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ حکم جسٹس وقار

پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں اور شہری کی درخواستوں پربڑا فیصلہ Read More »

افغانستان سے میڈیکل ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ پر پابندی غیر منصفانہ ہے، نثار باز خان

عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی نثار باز خان نے افغانستان سے میڈیکل ڈگری (MD) حاصل کرنے والے پاکستانی طلبہ کی پریکٹس پر پابندی سے متعلق پی ایم ڈی سی کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سیاسی اور سفارتی تبدیلیوں کا خمیازہ طلبہ کو بھگتنا پڑ

افغانستان سے میڈیکل ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ پر پابندی غیر منصفانہ ہے، نثار باز خان Read More »

حج پالیسی

حج پالیسی میں اہم تبدیلی، 16 بینکوں کی جگہ صرف ایک درخواستیں موصول کرے گا

شیراز احمد شیرازی وزارتِ مذہبی امور نے حج 2027ء کی تیاریوں کے سلسلے میں بڑی انتظامی اور مالیاتی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری و نجی حج اسکیم کے تحت اب 16 مختلف بینکوں کے بجائے صرف حبیب بینک (HBL) درخواستیں اور اخراجات موصول کرے گا۔ وزارتِ مذہبی امور کے ذرائع کے

حج پالیسی میں اہم تبدیلی، 16 بینکوں کی جگہ صرف ایک درخواستیں موصول کرے گا Read More »

سپارکو گلگت بلتستان میں ”Space4Climate“ پر دوسرے علاقائی سمپوزیم کی میزبانی کرے گا

پاکستان سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (SUPARCO) اپنے سپیس ایپلی کیشنز سینٹر فار کلائمیٹ سائنسز (SACCS) کے ذریعے 05 اگست کو رامادا ہوٹل گلگت میں “Space4Climate – برف سے ڈھکے علاقوں کی تشخیص، گلیشیئرز کی حرکیات، GLOF مانیٹرنگ، جنگلات، ہوا کی کوالٹی/ماحول اور آبی گزرگاہوں کی حرکیات” کے موضوع پر دوسرے علاقائی سمپوزیم کی

سپارکو گلگت بلتستان میں ”Space4Climate“ پر دوسرے علاقائی سمپوزیم کی میزبانی کرے گا Read More »

نیب کی سال 2026ء کی دوسری سہ ماہی میں 2452 ارب روپے کی تاریخی ریکوری

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سال 2026ء کی دوسری سہ ماہی کی کارکردگی رپورٹ جاری کرتے ہوئے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی رقم کی واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔ نیب کے مطابق اس عرصے کے دوران 2,452 ارب روپے (2.45 ٹریلین) سے زائد کی ریکارڈ رقم واپس حاصل کی گئی، جس کے بعد

نیب کی سال 2026ء کی دوسری سہ ماہی میں 2452 ارب روپے کی تاریخی ریکوری Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئیں

عالمی منڈی میں فروخت کے بڑھتے ہوئے دباؤ اور سرمایہ کاروں کے محتاط رویے کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد قیمتیں تقریباً تین ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں۔ مارکیٹ اعداد و شمار کے مطابق عالمی معیار سمجھے جانے والے برطانوی خام

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئیں Read More »

نئی دہلی میں متعدد مقامات پر پاکستانی پرچم کی پینٹنگ واقعات، بھارت کے داخلی انتشار اور دو قومی نظریے کی بحث شدت اختیار کر گئی

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت کے مختلف مقامات پر پاکستانی پرچم پینٹ کیے جانے کے واقعات کے بعد خطے میں سیاسی اور نظریاتی بحث ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں میں اس پیشرفت کو ہندوستان کے داخلی انتشار کا مظہر قرار دیا جا رہا ہے۔ تجزیہ کاروں اور مبصرین

نئی دہلی میں متعدد مقامات پر پاکستانی پرچم کی پینٹنگ واقعات، بھارت کے داخلی انتشار اور دو قومی نظریے کی بحث شدت اختیار کر گئی Read More »

مردان: والدہ سے تکرار پر 13 سالہ بچے کی خودکشی

پشاور: کچہری گیٹ کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

پشاور میں کچہری گیٹ نمبر چار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ضعیف المعروف شخص جان بحق ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 پشاور کی ایمبولنس اور میڈیکل ٹیم نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ ریسکیو ٹیم نے کارروائی کے بعد جاں

پشاور: کچہری گیٹ کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق Read More »

Scroll to Top