پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے 15ویں میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آباد کنگزمین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے اس میچ میں زلمی نے 146 رنز کا ہدف آخری گیند پر مکمل کیا۔ شاندار کارکردگی […]
پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی Read More »










