تازہ ترین

وفاقی وزیر خزانہ اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے درمیان ملاقات، معاشی مسائل کے حل پر اتفاق

مہوش قماس خان وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے درمیان اہم ملاقات منعقد ہوئی جو انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ وزارتِ خزانہ میں آج ہونے والی ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ نے صوبے کو درپیش مختلف معاشی اور مالیاتی مسائل کے بارے میں وفاقی وزیر کو تفصیل […]

وفاقی وزیر خزانہ اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے درمیان ملاقات، معاشی مسائل کے حل پر اتفاق Read More »

خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولوں میں غیرمتعلقہ تعیناتیوں کا انکشاف

سلمان یوسفزئی سرکاری سکولوں میں سینکڑوں آسامیوں پر غیر متعلقہ تعیناتیوں کی شکایات سامنے آنے کے بعد محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری مراسلے کے مطابق صوبے کے متعدد سکولوں میں ہیڈ ماسٹروں کی جگہ سبجیکٹ سپیشلسٹ اور ایس ایس کی پوسٹوں پر ہیڈ ماسٹرز کئی سالوں سے تعینات

خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولوں میں غیرمتعلقہ تعیناتیوں کا انکشاف Read More »

پشاور میں ادویات نایاب، آپریشن کے آلات 100 فیصد مہنگے، مریض بے بسی کی تصویر بن گئے

پشاور میں ادویات نایاب، آپریشن کے آلات 100 فیصد مہنگے، مریض بے بسی کی تصویر بن گئے

ملک میں میڈیسن مارکیٹوں میں جہاں ایک جانب ادویات کی قلت کا سامنا ہے، وہیں دوسری جانب میڈیکل اور سرجیکل آلات کی قیمتوں میں بھی غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث مریضوں کے لیے علاج مزید مشکل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل ریڈیالوجی آلات سمیت آپریشن میں استعمال ہونے

پشاور میں ادویات نایاب، آپریشن کے آلات 100 فیصد مہنگے، مریض بے بسی کی تصویر بن گئے Read More »

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار ایک روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار ایک روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ایک روزہ سرکاری دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے وزیر خارجہ کے بیجنگ پہنچنے پر چینی حکومت کے سفیر یو ژیاؤ یونگ اور پاکستان کے سفیر برائے چین، خلیل ہاشمی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ سرکاری دورے کے دوران سینیٹر اسحاق

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار ایک روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے Read More »

ایل پی جی کی قیمتیں آسمان چھو سکتی ہیں!پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ متوقع

ایل پی جی کی قیمتیں آسمان چھو سکتی ہیں!پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ متوقع

پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت میں مزید بڑے اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس نے صارفین میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن نے حکومت سے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیمتوں میں اس ممکنہ اضافے سے عوام کو بچانے کے

ایل پی جی کی قیمتیں آسمان چھو سکتی ہیں!پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ متوقع Read More »

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں آج بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے، جس سے سرمایہ کار اور عام صارفین دونوں کی توجہ اس جانب مرکوز ہو گئی ہے۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 2,800 روپے مہنگا ہو کر 478,762 روپے تک پہنچ

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایوان کے بجائے کرکٹ سٹیڈیم میں طلب، مراسلہ جاری

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج کیوں ملتوی؟ اگلا اجلاس کب ہوگا؟نوٹیفکیشن جاری

خیبر پختونخوا اسمبلی کا آج دو بجے ہونے والا اجلاس اچانک کل تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس ملتوی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس میں اجلاس کی تاخیر کی تصدیق کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اسمبلی کا آج کا ایجنڈا پہلے ہی جاری کیا جا چکا تھا،

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج کیوں ملتوی؟ اگلا اجلاس کب ہوگا؟نوٹیفکیشن جاری Read More »

بیرسٹر گوہر کا واٹس ایپ ہیک، عوام کو پیسے بھیجنے کے جھوٹے پیغامات سے خبردار کیا گیا

بیرسٹر گوہر کا واٹس ایپ ہیک، عوام کو پیسے بھیجنے کے جھوٹے پیغامات سے خبردار کیا گیا

ہیکرز نے چیئرمین تحریک انصاف، بیرسٹر گوہر کے واٹس ایپ نمبر کو ہیک کر لیا ہے، جس کے بعد ان کے نام سے لوگوں سے پیسے مانگنے والے جعلی پیغامات بھیجے جا رہے ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کا واٹس ایپ نمبر ہیک ہو

بیرسٹر گوہر کا واٹس ایپ ہیک، عوام کو پیسے بھیجنے کے جھوٹے پیغامات سے خبردار کیا گیا Read More »

خیبرپختونخوا کی برفانی جھیلیں پھٹنے کے قریب، 5 اضلاع میں ہائی الرٹ

خیبرپختونخوا کی برفانی جھیلیں پھٹنے کے قریب، 5 اضلاع میں ہائی الرٹ

خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں برفانی جھیلوں کے پھٹنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے، جس کے پیش نظر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے متعلقہ پانچ حساس اضلاع کی انتظامیہ کو ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ متاثرہ اضلاع میں چترال اپر، چترال لوئر، دیر اپر، سوات اور کوہستان اپر شامل ہیں،

خیبرپختونخوا کی برفانی جھیلیں پھٹنے کے قریب، 5 اضلاع میں ہائی الرٹ Read More »

تہران کی حمایت، امریکہ اور صیہونی ریاست کی جارحیت کیخلاف پاکستان کے کردار کو سراہا گیا

تہران کی حمایت، امریکہ اور صیہونی ریاست کی جارحیت کیخلاف پاکستان کے کردار کو سراہا گیا

اسلامی جمہوریہ ایران نے مشرقِ وسطٰی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگی صورتحال کے خاتمے کے لیے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی حالیہ سفارتی کوششوں کا باقاعدہ خیرمقدم کیا ہے۔ ایرانی حکام نے اسلام آباد کے اس کردار کو خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے ایک ’مثبت اور ناگزیر‘ قدم

تہران کی حمایت، امریکہ اور صیہونی ریاست کی جارحیت کیخلاف پاکستان کے کردار کو سراہا گیا Read More »

Scroll to Top