تہران کی حمایت، امریکہ اور صیہونی ریاست کی جارحیت کیخلاف پاکستان کے کردار کو سراہا گیا
اسلامی جمہوریہ ایران نے مشرقِ وسطٰی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگی صورتحال کے خاتمے کے لیے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی حالیہ سفارتی کوششوں کا باقاعدہ خیرمقدم کیا ہے۔ ایرانی حکام نے اسلام آباد کے اس کردار کو خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے ایک ’مثبت اور ناگزیر‘ قدم […]
تہران کی حمایت، امریکہ اور صیہونی ریاست کی جارحیت کیخلاف پاکستان کے کردار کو سراہا گیا Read More »










