عمران خان سے ملاقات کی فہرست جاری، کون شامل ہے؟ نام سامنے آ گئے
اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے آج وکلا کی ملاقات کا دن ہے۔ ملاقات کے لیے وکلا کی حتمی فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سلمان اکرم راجہ نے چھ ناموں کی فہرست بھجوائی ہے۔ جس میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ،خالد یوسف،علی […]
عمران خان سے ملاقات کی فہرست جاری، کون شامل ہے؟ نام سامنے آ گئے Read More »










