پاکستان میں ایچ آئی وی ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد سامنے آگئی
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے قومی اسمبلی اجلاس میں ایچ آئی وی/ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تازہ ترین تفصیلات ایوان میں پیش کیں۔ وقفہ سوالات کے دوران وزیر صحت نے بتایا کہ پاکستان میں تقریباً 84 ہزار 421 مریض نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت رجسٹرڈ ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا […]
پاکستان میں ایچ آئی وی ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد سامنے آگئی Read More »










