بارشوں کا نیاسلسلہ کب شروع ہوگا،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی جاری
محکمہ موسمیات نے ملک میں مغربی ہواؤں کے ایک نئے اور طاقتور سلسلے کی پیشگوئی کی ہے جو یکم اپریل سے ملک میں داخل ہوگا اور 4 اپریل تک مختلف علاقوں پر اثر انداز رہے گا۔ اس موسمی نظام کے تحت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تیز بارشوں اور ژالہ باری کا امکان ہے جبکہ […]
بارشوں کا نیاسلسلہ کب شروع ہوگا،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی جاری Read More »










