اب آنکھ کے بدلے آنکھ والی بات نہیں چلے گی، ایران نے اسرائیل کو وارننگ دے دی
تہران: اسرائیل کی جانب سے ایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملے کے بعد ایران کے جنرل ماجد موسوی نے واضح پیغام دیا ہے کہ اس بار آنکھ کے بدلے آنکھ والی بات نہیں چلے گی۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں پاسداران انقلاب ایران کے ایروسپیس سربراہ جنرل ماجد موسوی نے تصدیق کی ہے کہ […]
اب آنکھ کے بدلے آنکھ والی بات نہیں چلے گی، ایران نے اسرائیل کو وارننگ دے دی Read More »










