تازہ ترین

نوشکی، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں بھارتی حمایت یافتہ دو دہشت گرد ہلاک،2زخمی

سیکیورٹی فورسز کی ضلع واشک میں کارروائی، بی ایل اے کے 4 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کےضلع واشک میں ایک کامیاب کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم بی ایل اے کے 4 دہشت گردوں کو ٹھکانے لگا دیا ہے۔ ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد علاقے میں ڈکیتی، بھتہ خوری اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔ سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے […]

سیکیورٹی فورسز کی ضلع واشک میں کارروائی، بی ایل اے کے 4 دہشت گرد ہلاک Read More »

پاکستان پر الزامات لگانے والا سوشل میڈیا اکاؤنٹ جعلی ہے، ایرانی سفارتخانے کی باضابطہ وضاحت

ایرانی سفارت خانہ اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف گمراہ کن معلومات پھیلانے والے ایک جعلی اکاؤنٹ کے حوالے سے باضابطہ وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے۔ سفارت خانے کے مطابق ٹویٹر (ایکس) پر HosseinNejat1@ نامی اکاؤنٹ مکمل طور پر جعلی ہے اور اس کا ایران کے کسی بھی سرکاری، سفارتی یا

پاکستان پر الزامات لگانے والا سوشل میڈیا اکاؤنٹ جعلی ہے، ایرانی سفارتخانے کی باضابطہ وضاحت Read More »

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز کمی

عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے جس نے سرمایہ کاروں اور عام خریداروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں دس ڈالر کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز کمی Read More »

امرود کھانے کے12 حیرت انگیز طبی فوائد اور انسانی صحت پر اس کے مثبت اثرات

امرود ایک ایسا پھل ہے جو اپنے منفرد ذائقے اور دلفریب مہک کی وجہ سے ہر عمر کے فرد کی پسندیدہ غذا رہا ہے۔ چاٹ کی شکل میں ہو یا سادہ نمک لگا کر، اس پھل کی کشش کھانے کی خواہش کو فوری طور پر بڑھا دیتی ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق ناشپاتی کی شکل

امرود کھانے کے12 حیرت انگیز طبی فوائد اور انسانی صحت پر اس کے مثبت اثرات Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس میں اہم پیشرفت

سپریم کورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف دائر ہتکِ عزت کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، بانی پی ٹی آئی کی حقِ دفاع سے متعلق نظرثانی اپیل سننے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے کیس کی سماعت کے لیے نیا تین

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس میں اہم پیشرفت Read More »

فیلڈ مارشل کی قیادت میں معرکہ حق کے بعد معیشت کا محاذ بھی جیتیں گے، صدر ایف پی سی سی آئی

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے عہدیدار نے کہا ہے کہ معرکہ حق فیلڈ مارشل کی قیادت میں کامیابی سے جیتا گیا اور اب معرکہ معیشت کو بھی جیتنے کے لیے پرعزم ہیں۔ عہدیدار نے کہا کہ پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس حاصل ہے، جو

فیلڈ مارشل کی قیادت میں معرکہ حق کے بعد معیشت کا محاذ بھی جیتیں گے، صدر ایف پی سی سی آئی Read More »

ابھی موقع ضائع نہ کریں: الیکٹرک بائیک سے نیا سفر شروع کریں

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ہوش ربا اضافے اور پٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال کی دھمکیوں نے عام آدمی کی جیب پر شدید بوجھ ڈال دیا ہے۔ پٹرول کی قیمت 300 روپے فی لیٹر کے پار پہنچنے کے بعد شہری تیزی سے روایتی بائیکس کے بجائے الیکٹرک بائیکس کی طرف مائل ہو

ابھی موقع ضائع نہ کریں: الیکٹرک بائیک سے نیا سفر شروع کریں Read More »

دبئی اور متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشیں، ژالہ باری سے کئی علاقے متاثر

دبئی: متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بارشیں جاری ہیں، جن کے باعث کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دبئی، شارجہ اور دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارش کے ساتھ کچھ مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی۔ دبئی پولیس نے عوام

دبئی اور متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشیں، ژالہ باری سے کئی علاقے متاثر Read More »

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے چند لمحے قبل کی آخری تصویر سامنے آ گئی

ایران : تہران میں ایرانی میڈیا نے ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری تصویر جاری کردی، جو ان کی شہادت سے چند لمحے پہلے لی گئی تھی۔ تصویر میں آیت اللہ خامنہ ای کو قرآن پاک پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جو ان کی روحانی زندگی اور دین سے

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے چند لمحے قبل کی آخری تصویر سامنے آ گئی Read More »

حکومت نے اسمارٹ فون خریداری کے اصول سخت کر دیے

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے اسمارٹ فونز کی خریداری کے حوالے سے نئی پالیسی متعارف کروا دی ہے، جس میں کارکردگی اور سیکیورٹی کے لیے سخت معیار مقرر کیے گئے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد سرکاری اداروں میں جدید اور محفوظ ٹیکنالوجی کے استعمال کو یقینی بنانا ہے۔ رپورٹس کے مطابق نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ

حکومت نے اسمارٹ فون خریداری کے اصول سخت کر دیے Read More »

Scroll to Top