تازہ ترین

پاکستان میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ضلع خیرپور میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ سہتو-1 نامی کنویں سے ہونے والی اس کامیاب دریافت کے بعد اب وہاں سے یومیہ 17.2 ملین مکعب فٹ گیس حاصل کی جا سکے گی۔ او جی ڈی سی […]

پاکستان میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت Read More »

امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان ثالث کا کردار ادا کررہا ہے، امریکی کابینہ اجلاس میں باضابطہ تصدیق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیرِ صدارت ہونے والے حالیہ کابینہ اجلاس میں مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف نے ایک بڑا انکشاف کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں پاکستان باقاعدہ طور پر ثالث(Mediator) کا کردار ادا کر رہا ہے۔ اجلاس کے دوران کیمرے

امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان ثالث کا کردار ادا کررہا ہے، امریکی کابینہ اجلاس میں باضابطہ تصدیق Read More »

پی ایس ایل 11کا افتتاحی میچ،لاہورنے حیدرآباد کو بڑا ہدف دیدیا

پی ایس ایل 11 کے پہلے میچ میں لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو جیت کے لیے 200 رنز کا بھاری ہدف دے دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے اس میچ میں قلندرز نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے۔ فخر زمان 53 رنز کے ساتھ نمایاں

پی ایس ایل 11کا افتتاحی میچ،لاہورنے حیدرآباد کو بڑا ہدف دیدیا Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مذید اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری

موٹر سائیکل اور رکشہ مالکان کے لیے ماہانہ 20 لیٹر سستا پیٹرول، نیا طریقہ کار وضع

حکومت پاکستان نے توانائی کے بحران کے تناظر میں کم آمدن والے طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سستے پیٹرول کی فراہمی کا ایک جدید ڈیجیٹل طریقہ کار وضع کر لیا ہے جس کے تحت مستحق افراد کو موبائل ایپ کے ذریعے سبسڈی دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وزارت آئی ٹی کی جانب

موٹر سائیکل اور رکشہ مالکان کے لیے ماہانہ 20 لیٹر سستا پیٹرول، نیا طریقہ کار وضع Read More »

شفیع جان کا عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس پر ردعمل

وزیراعلی خیبرپختونخوا کےمعاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی حالیہ پریس کانفرنس پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے جھوٹ کا پلندہ، حقائق کے منافی اور محض سیاسی پوائنٹ اسکورنگ قرار دے دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں شفیع جان کا کہنا تھا کہ ذاتیات

شفیع جان کا عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس پر ردعمل Read More »

پاکستان میں تعینات سعودی سفیر کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور پاکستان کی امن کی کوششوں پر اہم بیان

سعودی عرب نے خطے میں جاری کشیدگی اور بحران کو پرامن طریقوں سے حل کرنے کے لیے حکومتِ پاکستان کے ذمہ دارانہ موقف اور دانشمندانہ اقدامات کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکتِ سعودی عرب پاکستان

پاکستان میں تعینات سعودی سفیر کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور پاکستان کی امن کی کوششوں پر اہم بیان Read More »

خیبرپختونخوا میں رمضان پیکج کی سیاسی بنیادوں پر تقسیم کا معاملہ عدالت میں پہنچ گیا

رمضان پیکج کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، فرانزک آڈٹ کا مطالبہ

خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کی جانب سے رمضان پیکج کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں باقاعدہ درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست عثمان عالم ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں صوبائی حکومت، چیف سیکرٹری اور دیگر متعلقہ اعلیٰ حکام کو فریق بنایا گیا ہے۔

رمضان پیکج کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، فرانزک آڈٹ کا مطالبہ Read More »

حکومت کا افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے طورخم بارڈر عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ

حکومت کا افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے طورخم بارڈر عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ

کاشف الدین سید حکومتِ پاکستان نے غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کی باعزت، محفوظ اور مرحلہ وار وطن واپسی کے لیے طورخم بارڈر کو عارضی طور پر کھول دیا ہے ۔ اعلامیے کے مطابق واپسی کا عمل 26 مارچ 2026 کو شروع ہوا، جس کے لیے تمام متعلقہ اداروں بشمول ایف آئی اے، نادرا، کسٹمز

حکومت کا افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے طورخم بارڈر عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ Read More »

الیکشن کمیشن نے مراد سعید کو نااہل کردیا

الیکشن کمیشن نے مراد سعید کو نااہل کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پر منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کو نااہل قرار دیتے ہوئے ان کی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے اس حکم کی

الیکشن کمیشن نے مراد سعید کو نااہل کردیا Read More »

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف کیس میں عدم حاضری پر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت میں پیش کیے گئے کیس میں سہیل آفریدی پر ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن الزامات لگانے اور اداروں کی ساکھ متاثر کرنے کا مقدمہ درج ہے۔

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

Scroll to Top