ایران کو غلط اندازے نہیں لگانے چاہئیں، نتائج سنگین ہو سکتے ہیں، وائٹ ہاؤس ترجمان
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ اگر ایران نے موجودہ صورتحال میں پسپائی اختیار نہ کی تو اسے مزید سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ کیرولین لیوٹ نے بتایا کہ آپریشن ایپک فیوری میں9000 اہداف کو نشانہ بنایا گیا، ایران کے 90 فیصد میزائل […]
ایران کو غلط اندازے نہیں لگانے چاہئیں، نتائج سنگین ہو سکتے ہیں، وائٹ ہاؤس ترجمان Read More »










