خیبر پختونخوا حکومت ناکام! مہنگائی نے سب ریکارڈ توڑ دیے، عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
عیدالفطر کے موقع پر پشاور کے بازاروں میں مہنگائی نے اپنے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے۔ گوشت، سبزیاں اور دیگر اشیائے خورونوش عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئے، جس سے شہری شدید پریشانی اور مایوسی کا شکار ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سرکاری ریٹ لسٹ کو مکمل طور پر نظر انداز کیا […]
خیبر پختونخوا حکومت ناکام! مہنگائی نے سب ریکارڈ توڑ دیے، عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی Read More »










