تازہ ترین

پاکستان کی مسلح افواج نے ملک کے تمام شہریوں کو عید کی دلی مبارکباد دی

راولپنڈی:مسلح افواجِ پاکستان نے عیدالفطر کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف، ایڈمرل نوید اشرف، چیف آف دی نیول اسٹاف، اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد […]

پاکستان کی مسلح افواج نے ملک کے تمام شہریوں کو عید کی دلی مبارکباد دی Read More »

عیدالفطر: پاک فوج کے جوان سرحدوں پر دفاعِ وطن کے جذبے سے سرشار

راولپنڈی: عیدالفطر کے موقع پر پاکستانی قوم عید کی خوشیاں منا رہی ہے، لیکن وطن کے ہر انچ کی حفاظت کے لیے مامور پاک فوج کے بہادر جوان سرحدوں پر اپنی ذمہ داری پوری کر رہے ہیں۔ دفاعِ وطن کے جذبے سے سرشار یہ جوان کھانا، مٹھائی اور ملی نغموں کے باوجود بھی ملک کی

عیدالفطر: پاک فوج کے جوان سرحدوں پر دفاعِ وطن کے جذبے سے سرشار Read More »

  رمضان المبارک میں عمرہ کی آمد کا نیا ریکارڈ، اعداد و شمار جاری

ریاض: سعودی وزارتِ حج و عمرہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک 2026 میں بیرونِ مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین کی تعداد 1.68 ملین رہی۔ وزارت کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ریاض الجنہ کے لیے 11 لاکھ زائرین نے

  رمضان المبارک میں عمرہ کی آمد کا نیا ریکارڈ، اعداد و شمار جاری Read More »

لورالائی میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس آپریشن، فتنہ الخوارج کے 35 دہشتگرد ہلاک

لورالائی : سکیورٹی ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے لورالائی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج سے وابستہ کم از کم 35 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ معتبر اطلاعات کی بنیاد پر شبان کے پہاڑی علاقوں میں فتنہ الخوارج کی موجودگی ہے، ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ

لورالائی میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس آپریشن، فتنہ الخوارج کے 35 دہشتگرد ہلاک Read More »

علامہ واحدی نے فیلڈ مارشل کیخلاف تحریک انصاف کا بھونڈا پروپیگنڈا بے نقاب کردیا

ممتاز مذہبی سکالر علامہ عارف حسین واحدی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات اور علماء کنونشن کا آنکھوں دیکھا حال بتا دیا اور فیلڈ مارشل کیخلاف تحریک انصاف کا بھونڈا پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا۔ علامہ عارف حسین واحدی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ عالم اسلام کے حوالے سے فیلڈ مارشل سید

علامہ واحدی نے فیلڈ مارشل کیخلاف تحریک انصاف کا بھونڈا پروپیگنڈا بے نقاب کردیا Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا اعلان کیا ہے۔ قوم سے اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ دل کی گہرائیوں سے سب کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کرتا ہوں، عید قومی یکجہتی اور اجتماعی ذمہ داری کا تقاضا کرتی ہے، عید کی خوشیاں تب پوری ہوتی ہیں

وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا اعلان Read More »

شانگلہ اور بشام میں عید اندھیرے کی نذر، 20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے شہری سراپا احتجاج

شانگلہ اور بشام میں عید الفطر کی خوشیاں بجلی کے بدترین بحران کی نذر ہو گئیںجہاں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے ہزاروں شہریوں کو اندھیرے میں دھکیل دیا۔ چاند رات سے شروع ہونے والا بجلی کی بندش کا سلسلہ عید کے روز بھی بشام شہر اور شانگلہ کے دیگر علاقوں میں برقرار رہا، جس

شانگلہ اور بشام میں عید اندھیرے کی نذر، 20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے شہری سراپا احتجاج Read More »

ملک مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام صوبائی اور ضلعی اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب، خیبر

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور آیت اللہ خامنہ ای کی آخری ملاقات کی اندرونی کہانی منظر عام پر

ایک مخصوص سیاسی ٹولے کی جانب سے ایک بار پھر مذہب کا سہارا لے کر فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کو نشانہ بنانے کی مذموم کوشش بے نقاب ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والے جھوٹے بیانیے کے برعکس حقائق یہ ہیں کہ فیلڈ مارشل اور آیت اللہ خامنہ ای کی آخری

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور آیت اللہ خامنہ ای کی آخری ملاقات کی اندرونی کہانی منظر عام پر Read More »

عید الفطر پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی؛ پیسکو کا لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے عید الفطر کے موقع پر بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیسکو چیف اختر حمید خان کی جانب سے جاری کردہ خصوصی ہدایات کے مطابق عید کے تینوں روز، خاص طور پر دن کے اوقات میں، صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے

عید الفطر پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی؛ پیسکو کا لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top