عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ ہوگی، ہمارا بھی اس فیصلے سے اتفاق ہے،پشاور کی زونل کمیٹی کا اعلان
زونل رویت ہلال کمیٹی پشاور نے شوال المکرم کا چاند نظر نہ آنے کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کی مکمل تائید کر دی ہے۔ پشاور میں منعقدہ زونل کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے کسی بھی مقام سے چاند کی کوئی […]










