اسلام آباد معاہدے کے تحت امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق،ترک میڈیا
ایران اور امریکا کے درمیان 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق ہوگیا۔ ترک میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان یہ پیش رفت اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (MoU) کے تحت عمل میں آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان موجودہ جنگ بندی کی مدت 17 اگست کو ختم ہو رہی […]










