کئی شہروں میں موسلادھار بارش، تپتی دھرتی پر رحمت برسی، چہرے کھل اٹھے
شدید گرمی اور حبس سے پریشان شہریوں کے لیے خوشخبری، پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جس سے موسم خوشگوار ہو گیا اور درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کامونکی اور گردونواح میں موسلادھار بارش کے باعث موسم سہانا ہو گیا […]
کئی شہروں میں موسلادھار بارش، تپتی دھرتی پر رحمت برسی، چہرے کھل اٹھے Read More »










