پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بڈنگ ، مختلف کنسورشیمز کی بولیاں جمع
قومی ائیرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بڈنگ میں تین پری کوالیفائیڈ کنسورشیمز نے حصہ لیا۔ کنسورشیم ون، جس میں لکی سیمنٹ، حب پاور، کوہاٹ سیمنٹ اور میٹرو وینچرز شامل ہیں، نے پی آئی اے کے لیے 101 ارب 50 کروڑ روپے کی بولی دی ہے۔ کنسورشیم ٹو، جس میں عارف حبیب گروپ، […]
پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بڈنگ ، مختلف کنسورشیمز کی بولیاں جمع Read More »










