بار اور بنچ آمنے سامنے! خیبر پختونخوا میں آج عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ
سول ججز کے لیے تجربے کی شرط ختم، خیبر پختونخوا بھر میں عدالتی کارروائیاں معطل،وکلا سراپا احتجاج تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا بار کونسل نے سول ججز کی تعیناتی کے نئے طریقہ کار کے خلاف آج صوبے بھر میں عدالتی کارروائی کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے، جس کے باعث صوبے کی تمام […]
بار اور بنچ آمنے سامنے! خیبر پختونخوا میں آج عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ Read More »










