شائقین کیلئے خوشخبری، چنگان کاالسوین بلیک سریز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
چنگان پاکستان نے صارفین کے لیے خصوصی ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے السوین بلیک سیریز کے مختلف ویرینٹس کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی ہے۔ کمپنی کے مطابق رعایتی قیمتیں بینک فنانسنگ اور ڈیلرشپ ریٹیل دونوں کے تحت دستیاب ہوں گی اور یہ آفر 31 دسمبر 2024 تک مؤثر رہے گی۔ کمپنی نے اپنے آفیشل […]
شائقین کیلئے خوشخبری، چنگان کاالسوین بلیک سریز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان Read More »










