وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 21 پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت پر دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنا دیا
پشاور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت 21 پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں لارجر بینچ کو بھیج دی۔ پشاور ہائیکورٹ کےجسٹس ارشد علی اور جسٹس فہیم ولی پر مشتمل بینچ دو رکنی بینچ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور 21 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) […]










