تازہ ترین

اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالرز وطن بھیجنے کی نئی تاریخ رقم کر دی، پاکستان کتنے ڈالر آئے؟ جانئے

اوورسیز پاکستانیوں نے بیرون ملک سے ترسیلات زر میں نئی تاریخ رقم کر دی ہے، جب کہ مئی کے دوران سوا چار ارب ڈالر وطن بھیج کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق مئی میں ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 20 فیصد جبکہ سالانہ بنیاد […]

اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالرز وطن بھیجنے کی نئی تاریخ رقم کر دی، پاکستان کتنے ڈالر آئے؟ جانئے Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں نے ایک بار پھر اُڑان بھر لی ،کیا پٹرول بھی مزید مہنگا ہوگا؟ جانئے

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں نے ایک بار پھر اُڑان بھر لی ،کیا پٹرول بھی مزید مہنگا ہوگا؟ جانئے

واشنگٹن اور تہران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بدھ کے روز عالمی تیل مارکیٹ میں تقریباً ایک فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کی بڑی وجہ امریکی فوج کی جانب سے ایران کے خلاف نئی کارروائیاں اور امریکی خام

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں نے ایک بار پھر اُڑان بھر لی ،کیا پٹرول بھی مزید مہنگا ہوگا؟ جانئے Read More »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

امریکا، ایران کشیدگی کے اثرات؛ عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حالیہ فوجی کارروائیوں کے باعث عالمی گولڈ مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا، جس کے نتیجے میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی Read More »

گرمی سے تنگ عوام کیلئے بڑی خوشخبری، بادل برسنے کو تیار، محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

گرمی سے تنگ عوام کیلئے بڑی خوشخبری، بادل برسنے کو تیار، محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

ملک کے مختلف شہروں میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، تاہم محکمۂ موسمیات نے بعض علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو ممکنہ ریلیف کی نوید سنا دی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ لاہور میں بھی

گرمی سے تنگ عوام کیلئے بڑی خوشخبری، بادل برسنے کو تیار، محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کر دی Read More »

نیتن یاہو ایران سے جنگ ہار چکے ہیں مگر مان نہیں رہے، اسرائیلی مصنف گڈیون لیوی

تل ابیب: اسرائیلی مصنف اور کالم نویس گڈیون لیوی نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے ایران سے متعلق مؤقف پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو کو اب یہ بات سمجھ آ چکی ہے کہ وہ ایران کے خلاف ہار چکے ہیں، تاہم وہ اسے تسلیم نہیں کر رہے۔ اپنے

نیتن یاہو ایران سے جنگ ہار چکے ہیں مگر مان نہیں رہے، اسرائیلی مصنف گڈیون لیوی Read More »

بار بار پیاس اور تھکن، کس بیماری کی نشاندہی کرتا ہے؟ جانیں

طبی ماہرین نے ذیابیطس کو ایک ایسے “خاموش قاتل” سے تعبیر کیا ہے جس کی ابتدائی علامات اکثر نظرانداز کر دی جاتی ہیں، حالانکہ بروقت تشخیص اور علاج سنگین پیچیدگیوں سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ٹائپ ٹو ذیابیطس جسم میں آہستہ آہستہ نشوونما پاتی ہے، جس کے باعث

بار بار پیاس اور تھکن، کس بیماری کی نشاندہی کرتا ہے؟ جانیں Read More »

پی سی بی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری، اہم عہدوں پر ردوبدل متوقع

لاہور: پاکستان کرکٹ میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دینے لگی ہے، جبکہ ٹیم کی قیادت، سلیکشن کمیٹی اور انتظامی ڈھانچے سے متعلق اہم فیصلوں پر غور جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آنے والے دنوں میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی قیادت میں تبدیلی کا امکان ہے اور موجودہ کپتان شان

پی سی بی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری، اہم عہدوں پر ردوبدل متوقع Read More »

اپاچی ہیلی کاپٹر گرانے کے الزام پر ایران کا سخت ردعمل

تہران : امریکی فوج کے اپاچی ہیلی کاپٹر سے متعلق تنازع پر ایران نے اپنا مؤقف واضح کرتے ہوئے اس واقعے میں کسی بھی قسم کے دانستہ کردار کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ تہران کا امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنانے

اپاچی ہیلی کاپٹر گرانے کے الزام پر ایران کا سخت ردعمل Read More »

امریکا محفوظ رہنا چاہتا ہے تو خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کو سخت پیغام دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا محفوظ رہنا چاہتا ہے تو اسے خطے سے نکل جانا چاہیے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں عباس عراقچی نے ایران پر امریکی حملوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے

امریکا محفوظ رہنا چاہتا ہے تو خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی Read More »

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میچ میں شکست دے دی

میرپور: بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے 3 میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 86 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ اس کامیابی کے ساتھ بنگلادیش نے آسٹریلیا کے خلاف 21 سال بعد ون ڈے کرکٹ میں فتح حاصل کرنے کا اعزاز بھی اپنے نام

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میچ میں شکست دے دی Read More »

Scroll to Top