بحرین جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قواعد میں نرمی کا اعلان
بحرین نے رہائشی قواعد میں نرمی کرتے ہوئے گولڈن ویزا پروگرام کے لیے کم از کم سرمایہ کاری کی شرط میں 35 فیصد کمی کر دی ہے۔ بحرین کی وزارت داخلہ کے قومی شہریت، پاسپورٹس اور رہائشی امور کے مطابق، اب ملک میں سرمایہ کاری کی حد 2 لاکھ بحرینی دینار سے کم کر کے […]
بحرین جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قواعد میں نرمی کا اعلان Read More »










