تازہ ترین

ضمنی انتخابات میں شکست،وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی شفیع اللہ جان کا درعمل

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے کہا ہے کہ ہری پور اور پنجاب کے حلقہ این اے 129 پر ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں نے بھرپور حصہ لیا تاہم ہری پور ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی امیدوار شہرناز عمر ایوب کو فارم 47 […]

ضمنی انتخابات میں شکست،وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی شفیع اللہ جان کا درعمل Read More »

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی نے بھارت کے خلاف میچ میں 51سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

جنوبی افریقا فاسٹ بولر مارکو جینسن نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں تاریخ رقم کردی۔ گوہاٹی ٹیسٹ میچ میں مارکو جینسن نے ایک ہی ٹیسٹ میچ میں نصف سنچری اور 6 وکٹیں حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ یہ بھی پڑھیں : ضمنی انتخابات، مسلم لیگ ن کی جیت سےقومی اسمبلی میں نمبر گیم تبدیل

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی نے بھارت کے خلاف میچ میں 51سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا Read More »

خیبر پختونخوامیں خالی اسامیوں پر 16ہزار مزید اساتذہ کی بھرتیاں جاری

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے تحت نئے بھرتی کیے گئے اساتذہ میں تقرریوں کے آرڈرز کی تقسیم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور اساتذہ کرام کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دی۔ یہ بھی پڑھیں : ضمنی انتخابات، مسلم لیگ ن

خیبر پختونخوامیں خالی اسامیوں پر 16ہزار مزید اساتذہ کی بھرتیاں جاری Read More »

ضمنی انتخابات، مسلم لیگ ن کی جیت سےقومی اسمبلی میں نمبر گیم تبدیل ہوگئی

مسلم لیگ ن کی ضمنی انتخابات میں واضح برتری نے قومی اسمبلی میں عددی توازن تبدیل کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں حکومت کی پاکستان پیپلز پارٹی پر انحصار کی ضرورت بڑی حد تک ختم ہو گئی ہے۔ نئی صورتحال میں حکمران اتحاد کو سادہ اکثریت کے حصول کے لیے چھوٹی اتحادی جماعتوں کی

ضمنی انتخابات، مسلم لیگ ن کی جیت سےقومی اسمبلی میں نمبر گیم تبدیل ہوگئی Read More »

ایکس کا نیا فیچر: اب ہر اکاؤنٹ کی اصل لوکیشن سامنے آئے گی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے ذریعے اب یہ جاننا ممکن ہوگا کہ کون سا اکاؤنٹ کس ملک یا خطے سے چلایا جا رہا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ سہولت چند ہی گھنٹوں میں دنیا بھر میں فعال ہو گئی ہے اور اسے

ایکس کا نیا فیچر: اب ہر اکاؤنٹ کی اصل لوکیشن سامنے آئے گی Read More »

جماعت اسلامی کے زیراہتمام بین القوامی گول میز کانفرنس ،عالمی رہنماؤں کی شرکت

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل طاقتور ممالک کے دباؤ کے باعث مؤثر کردار ادا کرنے سے قاصر ہیں اور غزہ اس ناکامی کی سب سے واضح مثال ہے جہاں طاقت اور مفاد نے انصاف کو بے معنی بنا دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں

جماعت اسلامی کے زیراہتمام بین القوامی گول میز کانفرنس ،عالمی رہنماؤں کی شرکت Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی اور عسکری تعاون پر اتفاق

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی اور عسکری تعاون، پاک سعودی اسٹریٹیجک ملٹری پارٹنرشپ مضبوط بنانے سمیت دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی اور عسکری تعاون پر اتفاق Read More »

گلگت بلتستان اسمبلی 5 سالہ مدت مکمل کرنے کے بعد آج تحلیل ہوجائیگی

گلگت بلتستان اسمبلی آج اپنی 5 سالہ مدت مکمل کرنے کے بعد باضابطہ طور پر تحلیل ہو جائے گی۔ سیکرٹری گلگت بلتستان اسمبلی کے مطابق 42 ویں اجلاس کا تیسرا اور اختتامی سیشن آج دوپہر 2 بجے شروع ہوگیا اور موجودہ اسمبلی آج رات 12 بجے تحلیل کر دی جائے گی۔ موجودہ اسمبلی 15 نومبر

گلگت بلتستان اسمبلی 5 سالہ مدت مکمل کرنے کے بعد آج تحلیل ہوجائیگی Read More »

ضمنی الیکشن کی جیت نواز شریف اور پنجاب و خیبرپختونخوا کے عوام کے نام کرتی ہوں، مریم نواز

مریم نوازنے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کی جیت نواز شریف اور پنجاب و خیبرپختونخوا کے عوام کے حوصلے اور حمایت کا نتیجہ، بائیکاٹ کے بجائے دھاندلی بے نقاب کی جائے تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کی کامیابی نواز شریف اور پنجاب و خیبرپختونخوا کے عوام

ضمنی الیکشن کی جیت نواز شریف اور پنجاب و خیبرپختونخوا کے عوام کے نام کرتی ہوں، مریم نواز Read More »

بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

بالی وڈ کی فلمی دنیا ایک عظیم شخصیت سے محروم ہو گئی ہے، جب 89 سالہ لیجنڈری اداکار دھرمیندر نے پیر کے روز ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں آخری سانسیں لیں۔ دھرمیندر کی موت کی خبر نے فلمی حلقوں اور مداحوں کو غم میں مبتلا کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھرمیندر کی

بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے Read More »

Scroll to Top