جماعت اسلامی نے 20 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیا
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملک بھر میں جاری دھرنوں کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے 20 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ۔ گوجرانوالہ میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر ننے کہا کہ اس وقت ملک کو درپیش سنگین مسائل پر […]
جماعت اسلامی نے 20 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیا Read More »










