ہو سکتا ہے ایران امریکا تعلقات میں پاکستان کردار ادا کرے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ سفارتی تعلقات میں پاکستان کے کردار کا عندیہ دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی سیاست میں بدلتے حالات کے تناظر میں پاکستان مثبت اور تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے نجی ٹی وی چینل(جیو نیوز)سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف […]
ہو سکتا ہے ایران امریکا تعلقات میں پاکستان کردار ادا کرے، خواجہ آصف Read More »










