Web Desk

یہ جلسہ صرف اجتماع نہیں، تاریخ کا رخ بدلنے والا لمحہ ہے،وزیر اعلیٰ پختونخوا

پشاور: وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پشاور جلسہ گاہ کے دورے کے دوران کہا ہے کہ آنے والا جلسہ پاکستان کی سیاست میں ایک نیا موڑ ثابت ہوگا۔ انہوں نے خیبرپختونخوا کی سرزمین پر عمران خان کے کارکنوں کو خوش آمدید کہا اور اسے صرف سیاسی اجتماع نہیں بلکہ تاریخ کا سنہری […]

یہ جلسہ صرف اجتماع نہیں، تاریخ کا رخ بدلنے والا لمحہ ہے،وزیر اعلیٰ پختونخوا Read More »

جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی علما و طلبہ سے خصوصی نشست

لاہور: جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل کی علما و طلبہ سے نشست؛ طلبہ نے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا جامعے عروۃ الوثقیٰ میں ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی علما اور طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست منعقد کی گئی، جس میں طلبہ

جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی علما و طلبہ سے خصوصی نشست Read More »

اقوام متحدہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے ملاقات

نیویارک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کی عالمی کردار، کشمیر، موسمیاتی مالیات اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر کثیرالجہتی نظام

اقوام متحدہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے ملاقات Read More »

جلسوں سے کوئی فائدہ نہیں، بانی پی ٹی آئی کو ریلیف نہیں ملے گا، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں جلسے کرنے کا کوئی جواز نہیں، اس سے بانی پی ٹی آئی کو کوئی ریلیف نہیں ملے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کا کہنا تھا کہ جلسے عوام کے ٹیکس کے پیسے پر بوجھ بن رہے ہیں، اور جلسے کے

جلسوں سے کوئی فائدہ نہیں، بانی پی ٹی آئی کو ریلیف نہیں ملے گا، گورنر خیبر پختونخوا Read More »

پشاور میں وزیر اعلیٰ کے جلسہ گاہ دورے پر دھکم پیل، وی آئی پی گیٹ ٹوٹ گیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے رنگ روڈ جلسہ گاہ کے دورے کے دوران دھکم پیل کا واقعہ پیش آیا، جس میں اسٹیج کا وی آئی پی گیٹ ٹوٹ گیا اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور رنگ

پشاور میں وزیر اعلیٰ کے جلسہ گاہ دورے پر دھکم پیل، وی آئی پی گیٹ ٹوٹ گیا Read More »

بانی پی ٹی آئی کو حکومت کی طرف سے کوئی ڈیل نہیں دی گئی، بیرسٹر عقیل

اسلام آباد : وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے واضح کیا ہے کہ حکومت نے تحریک انصاف کے بانی کو کوئی ڈیل کی پیشکش نہیں کی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ بعض ججز نے میڈیا کو اپنی آڈینس سمجھ لیا ہے، آئینی معاملات

بانی پی ٹی آئی کو حکومت کی طرف سے کوئی ڈیل نہیں دی گئی، بیرسٹر عقیل Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی پریمئیر سے غیر رسمی ملاقات، تقریر کو سراہا گیا

نیویارک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک مؤثر اور جامع خطاب کیا ہے۔ خطاب کے بعد انہوں نے چینی وزیراعظم لی کیانگ سے غیر رسمی ملاقات کی، جس میں چینی وزیراعظم نے شہباز شریف کی تقریر کو سراہا اور تعریف کے الفاظ کہے۔ وزیراعظم نے جنرل اسمبلی سے اپنے

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی پریمئیر سے غیر رسمی ملاقات، تقریر کو سراہا گیا Read More »

ایشیاکپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے سری لنکا کو ہرا دیا

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے سپر اوور کے دوران سری لنکا کو شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے اس سنسنی خیز مقابلے میں سری لنکا نے سپر اوور میں بھارت کو 3 رنز کا ہدف دیا، جسے بھارتی ٹیم نے پہلی ہی گیند پر آسانی سے حاصل کر لیا۔

ایشیاکپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے سری لنکا کو ہرا دیا Read More »

بھارت اور سری لنکا کے درمیان میچ برابر، فیصلہ سپر اوور میں ہوگا

ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان مقابلہ انتہائی دلچسپ انداز میں برابر رہا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین فاتح کا فیصلہ اب سپر اوور کے ذریعے کیا جائے گا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بھارت

بھارت اور سری لنکا کے درمیان میچ برابر، فیصلہ سپر اوور میں ہوگا Read More »

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کےخواہشمند افراد کےلیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد کے شہریوں کےلیے ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق ایک اہم سہولت متعارف کروا دی گئی ہے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے جدید تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے آن لائن ای-لرنرز پرمٹ سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت شہری اب گھر بیٹھے ہی لرنرز پرمٹ حاصل کر سکیں گے۔ چیف ٹریفک

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کےخواہشمند افراد کےلیے بڑی خوشخبری Read More »

Scroll to Top