ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، سوریا کمار یادو اور حارث رؤف پر جرمانہ، صاحبزادہ فرحان کو وارننگ
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بھارت کے کپتان سوریا کمار یادیو اور پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کر دیا، جب کہ بیٹر صاحبزادہ فرحان کو وارننگ جاری کی گئی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ “کرک انفو” کے مطابق، […]










