Humayoun

صوبائی حکومت کی نااہلی یا کچھ اور !پشاور میں سی این جی اسٹیشنز اچانک بند کر دیئے گئے

صوبائی حکومت کی نااہلی یا کچھ اور !پشاور میں سی این جی اسٹیشنز اچانک بند کر دیئے گئے

پشاور میں اچانک سی این جی اسٹیشنز بند ہونے سے شہریوں کی زندگی متاثر ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق گلبہار، جی ٹی روڈ، یونیورسٹی روڈ اور دیگر اہم علاقوں میں سی این جی کی سپلائی معطل کر دی گئی ہے جبکہ اندرون شہر کے تمام اسٹیشنز بھی بند ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ […]

صوبائی حکومت کی نااہلی یا کچھ اور !پشاور میں سی این جی اسٹیشنز اچانک بند کر دیئے گئے Read More »

ہنگو میں پاک فوج کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن،نوجوانوں نے جذبے اور جوش سے قومی ہم آہنگی کا پیغام دیا

ہنگو میں پاک فوج کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن،نوجوانوں نے جذبے اور جوش سے قومی ہم آہنگی کا پیغام دیا

پاک فوج کے زیر اہتمام ٹل، ضلع ہنگو میں ایک شاندار یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ تقریب میں سول انتظامیہ کے نمائندگان بشمول کمشنر کوہاٹ بھی موجود تھے۔ یوتھ کنونشن میں جی او سی، میجر جنرل شاہد امیر افسر

ہنگو میں پاک فوج کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن،نوجوانوں نے جذبے اور جوش سے قومی ہم آہنگی کا پیغام دیا Read More »

خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں کی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں ناقابل قبول ہیں، ایمل ولی خان

عوام کا جینا مشکل، حکومت خاموش؟ ریلیف کے نام پر دھوکا، ایمل ولی خان برس پڑے

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ملک میں عوام مہنگائی کے شدید طوفان کا شکار ہیں، جبکہ حکومت غیر ذمہ دارانہ طرزِ عمل اور ڈرامہ بازیوں میں مصروف ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے پہلے اچانک 137 روپے فی لیٹر اضافہ کر کے عوام پر بھاری

عوام کا جینا مشکل، حکومت خاموش؟ ریلیف کے نام پر دھوکا، ایمل ولی خان برس پڑے Read More »

افغانستان ،کابل میں زلزلہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد ملبے تلے دم توڑ گئے

افغانستان ،کابل میں زلزلہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد ملبے تلے دم توڑ گئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زلزلے کے باعث ایک مکان منہدم ہونے سے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ طالبان حکام کے مطابق جمعے کی شام آنے والے زلزلے کے نتیجے میں کابل صوبے کے ضلع بگرامی میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ جاں بحق

افغانستان ،کابل میں زلزلہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد ملبے تلے دم توڑ گئے Read More »

بھارت سفارتی میدان میں ناک آؤٹ، پاکستان عالمی ثالث بن کر ابھرا،بھارتی میگزین کا اعتراف

بھارت سفارتی میدان میں ناک آؤٹ، پاکستان عالمی ثالث بن کر ابھرا،بھارتی میگزین کا اعتراف

ایک بھارتی پالیسی میگزین نے اپنے تجزیے میں اعتراف کیا ہے کہ بھارت کو سفارتی سطح پر مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ پاکستان خطے میں ایک اہم ثالث کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے، خاص طور پر ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں۔ بھارتی صحافی و تجزیہ کار سوشانت سنگھ

بھارت سفارتی میدان میں ناک آؤٹ، پاکستان عالمی ثالث بن کر ابھرا،بھارتی میگزین کا اعتراف Read More »

خیبر میں پاک افغان شاہراہ پر گاڑی بہہ گئی، 3 افراد جان کی بازی ہار گئے

خیبر میں پاک افغان شاہراہ پر گاڑی بہہ گئی، 3 افراد جان کی بازی ہار گئے

موسلا دھار بارش کے باعث رات بھر برساتی نالوں میں طغیانی رہی، جس نے مقامی انتظامیہ کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیکی خیل کے مقام پر پاک افغان شاہراہ پر گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، جس کے نتیجے میں ریسکیو ذرائع کے مطابق تین افراد کی لاشیں نکال لی

خیبر میں پاک افغان شاہراہ پر گاڑی بہہ گئی، 3 افراد جان کی بازی ہار گئے Read More »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک ہی روز میں بڑا اضافہ

عالمی خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ! ڈبلیو ٹی آئی 111.5 ڈالر اور برینٹ کروڈ 109 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے اثرات دنیا بھر کی معیشتوں پر پڑنے کا خدشہ ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 11.42 فیصد اضافے کے بعد 111.5 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جبکہ برینٹ کروڈ کی قیمت میں بھی 7.87 فیصد اضافہ ہوا

عالمی خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ! ڈبلیو ٹی آئی 111.5 ڈالر اور برینٹ کروڈ 109 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا Read More »

تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں! حکومت کی ناکامی پر بیرسٹر گوہر کا ردعمل سامنے آ گیا

تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں! حکومت کی ناکامی پر بیرسٹر گوہر کا ردعمل سامنے آ گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیرضروری اضافہ فوری طور پر واپس لیا جائے۔ انہوں نے حکومت پر الزام عائد کیا کہ سبسڈی کے معاملے پر آئی ایم ایف سے ڈیل کرنے میں ناکامی ہوئی ہے اور عام پاکستانی و غریب کاشتکار اس سے شدید

تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں! حکومت کی ناکامی پر بیرسٹر گوہر کا ردعمل سامنے آ گیا Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کے پاس جوتوں اور ٹوپیوں پر قیدی نمبر 804لکھنے کے علاوہ کچھ نہیں ، اختیار ولی خان

خیبرپختونخوا حکومت کے پاس جوتوں اور ٹوپیوں پر قیدی نمبر 804لکھنے کے علاوہ کچھ نہیں ، اختیار ولی خان

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ دنیا بھرمیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جہاں سے تیل آتا ہے وہاں آگ لگی ہوئی ہے، تاہم وزیراعظم غریب طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سبسڈی دے رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں

خیبرپختونخوا حکومت کے پاس جوتوں اور ٹوپیوں پر قیدی نمبر 804لکھنے کے علاوہ کچھ نہیں ، اختیار ولی خان Read More »

تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج خیبرپختونخوا، کشمیر، پنجاب اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بعض علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری بھی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی بلوچستان، جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بھی

تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

Scroll to Top