خیبرپختونخوا حکومت کے پاس جوتوں اور ٹوپیوں پر قیدی نمبر 804لکھنے کے علاوہ کچھ نہیں ، اختیار ولی خان
وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ دنیا بھرمیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جہاں سے تیل آتا ہے وہاں آگ لگی ہوئی ہے، تاہم وزیراعظم غریب طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سبسڈی دے رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں […]










