اب ہم بھی خاموش نہیں رہیں گے! قبائلی جرگے نے ٹی ٹی پی کیخلاف لشکر کشی کا اعلان کر دیا
ملک پائند خان کلی میں ایک بڑے عوامی جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں قبائلی عمائدین، مشران اور مقامی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جرگے کی صدارت ملک پائند خان نے کی، جبکہ شرکاء نے پاکستان تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کے خلاف متفقہ طور پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے لشکر […]
اب ہم بھی خاموش نہیں رہیں گے! قبائلی جرگے نے ٹی ٹی پی کیخلاف لشکر کشی کا اعلان کر دیا Read More »










