تحت بھائی میں ہتھکڑیوں میں بند شخص کو قتل کر دیا گیا، “بھائی کا بدلہ لے لیا” گرفتار ملزم کا بیان سامنے آگیا
تحصیل کمپلیکس تحت بھائی میں عدالت کے قریب مجرم کو ہتھکڑیوں میں بند مخالف فریق کے 38 سالہ امجد خان ولد رحیم شاہ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ۔ فائرنگ کرنے والے شخص نے بیان دیا کہ اس نے اپنے بھائی کے قتل کا بدلہ لیا ہے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے […]










