Humayoun

غیر قانونی مقیم افغانوں کیخلاف کارروائی تیز، 35 ہزار 216 ڈی پورٹ، پولیس نے بالآخرحتمی اعلان کر دیا

غیر قانونی مقیم افغانوں کیخلاف کارروائی تیز، 35 ہزار 216 ڈی پورٹ، پولیس نے بالآخرحتمی اعلان کر دیا

پنجاب بھر سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق لاہور سمیت صوبے بھر سے 35 ہزار 216 افغان شہریوں سمیت غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے، جبکہ اس وقت 208 افراد مختلف ہولڈنگ پوائنٹس پر […]

غیر قانونی مقیم افغانوں کیخلاف کارروائی تیز، 35 ہزار 216 ڈی پورٹ، پولیس نے بالآخرحتمی اعلان کر دیا Read More »

باجوڑ میں ہیضے کی وبا، ایک ہی گھر کے 10 افراد متاثر، 2 بچیاں جاں بحق

خیبر پختونخوا سے افسوسناک خبر آگئی

مانسہرہ کے قریب ہزارہ موٹروے پر کڑمنگ کے مقام پر کوسٹر اور مہران گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی بٹل اسٹیشن سے ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر روانہ کی گئی۔ حادثے میں نثار

خیبر پختونخوا سے افسوسناک خبر آگئی Read More »

صوبائی دارالحکومت میں پیٹرول کی قلت، ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل 500 روپے میں فروخت ہونے لگا

صوبائی دارالحکومت میں پیٹرول کی قلت، ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل 500 روپے میں فروخت ہونے لگا

بلوچستان،کوئٹہ میں پیٹرولیم بحران شدت اختیار کر گیا، قیمتیں 500 روپے فی لیٹر تک جا پہنچیں، شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔ بلوچستان میں پیٹرول اور ڈیزل کے بحران کے باعث مختلف علاقوں میں قیمتیں بڑھ کر 500 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہیں، جس کے بعد شہری شدید مشکلات کا شکار

صوبائی دارالحکومت میں پیٹرول کی قلت، ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل 500 روپے میں فروخت ہونے لگا Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی عدالت پہنچ گئے؟ وجہ کیا بنی؟ جانیے

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی عدالت پہنچ گئے؟ وجہ کیا بنی؟ جانیے

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے آئندہ مالی سال کے صوبائی بجٹ پر مشاورت کے لیے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ صوبائی بجٹ ایک حساس اور اہم معاملہ ہے، اس لیے

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی عدالت پہنچ گئے؟ وجہ کیا بنی؟ جانیے Read More »

پی ٹی آئی کا انقلابی اقدام! خیبرپختونخوا میں احتسابی نظام کیلئے خصوصی کمیٹیاں قائم

پی ٹی آئی کا انقلابی اقدام! خیبرپختونخوا میں احتسابی نظام کیلئے خصوصی کمیٹیاں قائم

خیبرپختونخوا میں احتسابی عمل کو مؤثر بنانے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی خصوصی کمیٹیاں تشکیل۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں احتسابی نظام کو مؤثر بنانے کے لیے مختلف علاقائی سطحوں پر خصوصی کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔ اس حوالے سے سابق گورنر خیبرپختونخوا اور پارٹی رہنما شاہ فرمان نے باقاعدہ

پی ٹی آئی کا انقلابی اقدام! خیبرپختونخوا میں احتسابی نظام کیلئے خصوصی کمیٹیاں قائم Read More »

کون کریگا عمران خان سے ملاقات ؟ فہرست تیار ، شامل افراد کے نام سامنے آگئے

کون کریگا عمران خان سے ملاقات ؟ فہرست تیار ، شامل افراد کے نام سامنے آگئے

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے رفقاء کی فہرست جیل حکام کو فراہم کر دی گئی۔ پی ٹی آئی کے فوکل پرسن چودھری اویس یونس ایڈووکیٹ نے ملاقات کرنے والے افراد کے ناموں پر مشتمل فہرست جیل انتظامیہ کے حوالے کی۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات

کون کریگا عمران خان سے ملاقات ؟ فہرست تیار ، شامل افراد کے نام سامنے آگئے Read More »

خام تیل کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، آج پھر مزید اضافہ ریکارڈ

خام تیل کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، آج پھر مزید اضافہ ریکارڈ

امریکا اور ایران کے درمیان ایک دوسرے پر میزائل حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ دنیا بھر کی مالیاتی منڈیوں میں بھی غیر یقینی صورتحال دیکھی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 98 ڈالر فی بیرل جبکہ ویسٹ ٹیکساس

خام تیل کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، آج پھر مزید اضافہ ریکارڈ Read More »

آسمان پر چھایا بادلوں کا راج، راولپنڈی اسلام آباد میں خوشگوار موسم کی انٹری

آسمان پر چھایا بادلوں کا راج، راولپنڈی اسلام آباد میں خوشگوار موسم کی انٹری

راولپنڈی اور اسلام آباد میں اچانک موسم نے کروٹ لے لی، آسمان پر کالی گھٹائیں چھا گئیں جبکہ مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ بارش کے ساتھ چلنے والی ٹھنڈی ہواؤں نے گرمی کی شدت میں نمایاں کمی کردی جس کے باعث جڑواں شہروں کا موسم خوشگوار ہوگیا۔ خوشگوار موسم سے شہریوں

آسمان پر چھایا بادلوں کا راج، راولپنڈی اسلام آباد میں خوشگوار موسم کی انٹری Read More »

غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کیخلاف کارروائی، سوات سے 1807 افراد واپس بھیج دیے گئے

پاک افغان سرحد دوبارہ کھل گئی، کتنے خاندان افغانستان روانہ ہو گئے؟جانئے

افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کے لیے پاک افغان سرحد دوبارہ کھول دی گئی ہے، جس کے بعد واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ دو روز کے دوران 250 افغان خاندان اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔ سرحد کھلنے کے بعد مختلف علاقوں میں مقیم افغان مہاجرین کی واپسی

پاک افغان سرحد دوبارہ کھل گئی، کتنے خاندان افغانستان روانہ ہو گئے؟جانئے Read More »

بجٹ سے قبل ملازمین کی موجیں، بڑی خوشخبری سامنے آ گئی

بجٹ سے قبل ملازمین کی موجیں، بڑی خوشخبری سامنے آ گئی

بجٹ سے قبل ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، پیسکو میں گریڈ 14 میں ترقیوں کا اعلان بجٹ سے قبل ہی ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے، پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) میں پروموشن بورڈ کی منظوری کے بعد ملازمین کو گریڈ 14 میں ترقی دے دی گئی ہے۔ پیسکو انتظامیہ کی جانب سے

بجٹ سے قبل ملازمین کی موجیں، بڑی خوشخبری سامنے آ گئی Read More »

Scroll to Top