خبر رساں ادارے الجزیرہ نے وزیراعظم پاکستان کو بین الاقوامی ’’ ہائی پروفائل لیڈر‘‘ قرار دیدیا
مشرقِ وسطیٰ اور بین الاقوامی سطح پر تیزی سے بدلتی ہوئی اسٹریٹجک صورتحال نے پاکستان کو عالمی سفارت کاری کے مرکز میں لا کھڑا کیا ہے، جس کا اعتراف اب عالمی میڈیا بھی کھل کر کر رہا ہے۔ عرب دنیا کے معروف خبر رساں ادارے الجزیرہ نے اپنی خصوصی رپورٹ میں پاکستان کے وزیراعظم میاں […]










