Humayoun

عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ حکومت کا بڑا اعلان سامنے آگیا،نوٹیفکیشن جاری

عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ حکومت کا بڑا اعلان سامنے آگیا،نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے عوام کیلئے خوشخبری سنا دی ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق ملک بھر میں تین دن کی چھٹیاں ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 26، 27 اور 28 […]

عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ حکومت کا بڑا اعلان سامنے آگیا،نوٹیفکیشن جاری Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ کشیدگی جلد ختم ہونے کے بیان کے بعد بدھ کے روز عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تاہم ماہرین کے مطابق مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال اب بھی برقرار ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ آئل کی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ Read More »

گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، بادل برسنے کو تیار، گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، بادل برسنے کو تیار، گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک بھر میں شدید گرمی کے ستائے عوام کیلئے محکمہ موسمیات نے خوشخبری سناتے ہوئے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے کئی حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم شام اور رات کے اوقات میں بعض علاقوں میں بارش کا

گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، بادل برسنے کو تیار، گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی Read More »

سلہٹ ٹیسٹ ، بنگلا دیش نے پاکستان کو شکست دیدی

سلہٹ ٹیسٹ ، بنگلا دیش نے پاکستان کو شکست دیدی

بنگلا دیش نیشنل کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان نیشنل کرکٹ ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی۔ سلہٹ میں کھیلے گئے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں کامیابی کے ساتھ ہی بنگلا دیش نے پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کے خلاف

سلہٹ ٹیسٹ ، بنگلا دیش نے پاکستان کو شکست دیدی Read More »

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونا سستا ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں قیمتیں تیزی سے نیچے آگئیں

عالمی صرافہ مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث سرمایہ کاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ امریکی ڈالر کی مضبوطی اور ٹریژری ییلڈز میں اضافے نے سونے کی طلب کو متاثر کیا، جبکہ امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن مذاکرات کی امیدیں بھی

سونا سستا ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں قیمتیں تیزی سے نیچے آگئیں Read More »

ماسکو اور بیجنگ کا اتحاد!روسی صدر کا دورہ چین، صدر شی جن پنگ سے آج اہم ملاقات

ماسکو اور بیجنگ کا اتحاد!روسی صدر کا دورہ چین، صدر شی جن پنگ سے آج اہم ملاقات

روس کے صدر ولادیمیر پوتن اپنے دو روزہ اہم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ آج اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے بیجنگ میں ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات کو عالمی سیاسی منظر نامے میں انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔ روسی صدر منگل کے روز ایک

ماسکو اور بیجنگ کا اتحاد!روسی صدر کا دورہ چین، صدر شی جن پنگ سے آج اہم ملاقات Read More »

اگلے 5 سالوں میں پیٹرولیم کی کھپت میں بڑے اضافے کی پیش گوئی،صبح صبح شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی

اگلے 5 سالوں میں پیٹرولیم کی کھپت میں بڑے اضافے کی پیش گوئی،صبح صبح شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پہلے ہی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، لیکن آنے والے پانچ سال عام آدمی کی جیب پر مزید بھاری پڑنے والے ہیں۔ آئل سیکٹر کے تازہ ترین اعداد و شمار نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک طرف عوام پیٹرول کی موجودہ ریکارڈ قیمتوں

اگلے 5 سالوں میں پیٹرولیم کی کھپت میں بڑے اضافے کی پیش گوئی،صبح صبح شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی Read More »

ثنا یوسف قتل کیس ! عدالت نے ملزم عمر حیات کو سزائے موت کا حکم سنادیا

ثنا یوسف قتل کیس ! عدالت نے ملزم عمر حیات کو سزائے موت کا حکم سنادیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو سزائے موت اور 20 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا، جبکہ دیگر دفعات کے تحت 10 سال

ثنا یوسف قتل کیس ! عدالت نے ملزم عمر حیات کو سزائے موت کا حکم سنادیا Read More »

صوبے میں مسائل، بدامنی اور بے چینی کی صورتحال پر صدر ویمن ونگ نورالعین خالق کا وزیراعلیٰ سے سوال

صوبے میں مسائل، بدامنی اور بے چینی کی صورتحال پر صدر ویمن ونگ نورالعین خالق کا وزیراعلیٰ سے سوال

صدر ویمن ونگ نورالعین خالق نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام بے شمار مسائل کا شکار ہیں جبکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اڈیالہ میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کو ایسا وزیراعلیٰ چاہیے جو مکمل طور پر عوامی مسائل اور امن و امان کے لیے کام کرے۔ ان کے مطابق صوبہ

صوبے میں مسائل، بدامنی اور بے چینی کی صورتحال پر صدر ویمن ونگ نورالعین خالق کا وزیراعلیٰ سے سوال Read More »

صوبہ بے یقینی کی لپیٹ میں ہے، امن کب آئے گا؟ پشاور کے شہری وزیراعلیٰ سے امن کا مطالبہ کرنے لگے

صوبہ بے یقینی کی لپیٹ میں ہے، امن کب آئے گا؟ پشاور کے شہری وزیراعلیٰ سے امن کا مطالبہ کرنے لگے

پشاور کے بزرگ شہری کی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر کڑی تنقید، صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر سوالات۔ تفصیلات کے مطابق سہیل آفریدی صوبے میں کام نہیں کر رہے اور صوبے میں امن لانے میں ناکام نظر آتے ہیں، پشاور شہریوں کے مطابق لکی مروت اور بنوں میں امن و امان کی صورتحال

صوبہ بے یقینی کی لپیٹ میں ہے، امن کب آئے گا؟ پشاور کے شہری وزیراعلیٰ سے امن کا مطالبہ کرنے لگے Read More »

Scroll to Top