Humayoun

تیل کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی خبر

بڑی معاشی پیشگوئی! خام تیل کی رسد میں 10 کروڑ بیرل کمی کا خدشہ، پیٹرولیم مصنوعات بارے بری خبر آ گئی

خام تیل کی عالمی سپلائی میں سنگین بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، جس سے توانائی کی عالمی منڈی میں بے یقینی بڑھ گئی ہے۔ آرامکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر امین ناصر نے خبردار کیا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز کی بندش برقرار رہی تو عالمی مارکیٹ کو ہر ہفتے تقریباً 10 کروڑ بیرل تیل […]

بڑی معاشی پیشگوئی! خام تیل کی رسد میں 10 کروڑ بیرل کمی کا خدشہ، پیٹرولیم مصنوعات بارے بری خبر آ گئی Read More »

کون کریگا عمران خان سے ملاقات ؟ فہرست تیار ، شامل افراد کے نام سامنے آگئے

اڈیالہ جیل میں آج اہم ملاقاتیں، عمران خان سے کن رہنماؤں اور وکلا کی ملاقات ہوگی؟ فہرست سامنے آگئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج ملاقات کا دن ہے، جس کے لیے 6 وکلاء کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چودھری اویس یونس ایڈووکیٹ نے وکلاء کے ناموں پر مشتمل فہرست جیل انتظامیہ کو جمع کرائی۔ فہرست میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا، علی

اڈیالہ جیل میں آج اہم ملاقاتیں، عمران خان سے کن رہنماؤں اور وکلا کی ملاقات ہوگی؟ فہرست سامنے آگئی Read More »

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

عیدالاضحیٰ پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوران موسم کی صورتحال سے متعلق محکمۂ موسمیات نے اہم پیشگوئی جاری کر دی ہے، جبکہ حالیہ موسمی سسٹم کے تحت بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آئندہ دو روز تک بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات کے مطابق لاہور میں اگلے دو روز تک موسم

عیدالاضحیٰ پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی Read More »

بنوں فاطح خیل پولیس پوسٹ پر حملہ، سیکیورٹی اداروں نے مکمل تفصیلات جاری کر دیں

بنوں فتح خیل پولیس پوسٹ پر حملہ، سیکیورٹی اداروں نے مکمل تفصیلات جاری کر دیں

فتح خیل پولیس پوسٹ پر ہونے والا حملہ ایک افسوسناک دہشتگرد کارروائی قرار دیا گیا ہے، جسے سیکیورٹی ذرائع نے “فتنہ الخوارج” سے منسوب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حملے کی منصوبہ بندی اور قیادت کمانڈر گل بہادر کے نیٹ ورک سے منسلک عناصر نے کی، جو افغانستان میں موجود بعض محفوظ ٹھکانوں سے

بنوں فتح خیل پولیس پوسٹ پر حملہ، سیکیورٹی اداروں نے مکمل تفصیلات جاری کر دیں Read More »

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانیے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟جانئے

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں آج بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔ جیولرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 5300 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 88 ہزار 362 روپے تک آگئی ہے۔ اسی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟جانئے Read More »

چینی برانڈز کی انٹری نے کار مارکیٹ بدل دی، بڑی کمپنیوں کو قیمتیں کم کرنا پڑ گئیں

چینی برانڈز کی انٹری نے کار مارکیٹ بدل دی، بڑی کمپنیوں کو قیمتیں کم کرنا پڑ گئیں

برطانیہ کی آٹو مارکیٹ میں چینی کار ساز کمپنیوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مقبولیت نے قیمتوں اور ڈیلز کے میدان میں بڑی تبدیلی پیدا کر دی ہے، جس کے باعث خریدار اب معروف اور پرانی گاڑیوں پر بھی نمایاں رعایت حاصل کر رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق BYD، Chery اور Omoda جیسے چینی برانڈز

چینی برانڈز کی انٹری نے کار مارکیٹ بدل دی، بڑی کمپنیوں کو قیمتیں کم کرنا پڑ گئیں Read More »

حساس اداروں کی بڑی کامیابی، خاتون خودکش بمبار پکڑی گئی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے ایک خاتون خودکش بمبار کو گرفتار کر لیا، جسے اسلام آباد میں دہشتگرد حملے کا ہدف دیا گیا تھا۔ کوئٹہ میں گرفتار خاتون کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ

حساس اداروں کی بڑی کامیابی، خاتون خودکش بمبار پکڑی گئی Read More »

گندم کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی! فی من قیمت 4 ہزار روپے تک جا پہنچی، روٹی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

گندم کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی! فی من قیمت 4 ہزار روپے تک جا پہنچی، روٹی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

گندم کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باعث آٹے کے نرخ بھی بڑھنے لگے ہیں، جس کے بعد شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گندم کی فی من قیمت بڑھ کر 4 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے، جس کے اثرات براہِ راست آٹے کی قیمتوں پر پڑ رہے ہیں۔

گندم کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی! فی من قیمت 4 ہزار روپے تک جا پہنچی، روٹی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ Read More »

شاہد آفریدی نے اپنی بیٹیوں کو موبائل فون کب دیا؟ آفریدی کا اہم بیان سامنے آگیا

شاہد آفریدی نے اپنی بیٹیوں کو موبائل فون کب دیا؟ آفریدی کا اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ دینی اور دنیاوی تعلیم دونوں ضروری ہیں، تاہم بچوں کی اصل اور مؤثر تربیت کی سب سے بڑی ذمہ داری والدین پر عائد ہوتی ہے۔ ان کے مطابق اگر تربیت مضبوط نہ ہو تو تعلیم کے باوجود مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کیے جا

شاہد آفریدی نے اپنی بیٹیوں کو موبائل فون کب دیا؟ آفریدی کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »

باجوڑ میں افسوسناک واقعہ،فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید، علاقے میں سرچ آپریشن

باجوڑ میں افسوسناک واقعہ،فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید، علاقے میں سرچ آپریشن

تحصیل لوئی ماموند کے علاقے ترخو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل سعید اللہ شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شہید کانسٹیبل سعید اللہ ان دنوں چھٹی پر تھے اور ان کا تعلق کٹکوٹ ماموند سے تھا۔ واقعے کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع

باجوڑ میں افسوسناک واقعہ،فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید، علاقے میں سرچ آپریشن Read More »

Scroll to Top