محنت نے غربت کو شکست دیدی! ٹیلر ماسٹر کی بیٹی نے 17 گولڈ میڈلز جیت کر تاریخ رقم کر دی
خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور کی طالبہ کا شاندار ریکارڈ، 17 گولڈ میڈلز جیت کر سب کو حیران کر دیا۔ خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور کی ذہین طالبہ قندیل مرتضیٰ نے غیر معمولی تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17 گولڈ میڈلز حاصل کر کے شاندار ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ قندیل مرتضیٰ، جو ٹیلر […]
محنت نے غربت کو شکست دیدی! ٹیلر ماسٹر کی بیٹی نے 17 گولڈ میڈلز جیت کر تاریخ رقم کر دی Read More »










