پشاور،شناختی کارڈ اور موبائل نمبر کے بغیر او پی ڈی پرچی نہیں ملے گی، محکمہ صحت کا حکم جاری
پشاور میں محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے سرکاری اسپتالوں اور صحت مراکز میں او پی ڈی پرچی کے اجرا کیلئے مریض کا شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر درج کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ ضلعی ہیلتھ آفیسر پشاور کی جانب سے جاری مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ شناختی کارڈ نمبر کے بغیر کسی […]










