Humayoun

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اپنے دورہ قطر پر دوحہ پہنچ گئے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اپنے دورہ قطر پر دوحہ پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور سلطان بن سعد المریخی نے وزیراعظم اور پاکستانی وفد کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ اس موقع پر قطری مسلح افواج کے چاک و چوبند دستے نے وزیراعظم کو سلامی […]

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اپنے دورہ قطر پر دوحہ پہنچ گئے Read More »

راولاکوٹ پولیس کی زبردست کارروائی ، ’’را‘‘ کیلئے کام کرنیوالا کارندہ گرفتار

راولاکوٹ پولیس کی زبردست کارروائی ، ’’را‘‘ کیلئے کام کرنیوالا کارندہ گرفتار

آزاد کشمیر پولیس نے ایک اہم کارروائی کے دوران مبینہ طور پر بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ سے وابستہ ایک ایجنٹ کو گرفتار کر لیا ہے، جس کی شناخت عرفان کے نام سے ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی آزاد کشمیر لیاقت علی ملک کے مطابق گرفتار ملزم ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھا اور

راولاکوٹ پولیس کی زبردست کارروائی ، ’’را‘‘ کیلئے کام کرنیوالا کارندہ گرفتار Read More »

آئندہ ہفتے پیٹرول مہنگا ہوگا یا سستا؟متوقع قیمت سامنے آگئی

خوشخبری کی امید! عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث پاکستان سمیت مختلف ممالک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں 44 سینٹ کی کمی کے بعد نرخ 94.49 ڈالر فی بیرل کی

خوشخبری کی امید! عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان Read More »

سونے کی قیمتوں میں آج مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

سونے کی قیمتوں میں آج مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، جس کے باعث صرافہ بازاروں میں قیمتیں نئی بلند سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 14 ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد نئی عالمی

سونے کی قیمتوں میں آج مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈپہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے قطر روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا اہم دورہ مکمل کرنے کے بعد قطر روانہ ہو گئے ہیں، جہاں دوحہ میں ان کی امیرقطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات متوقع ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم قطر کے بعد اپنے وفد کے ہمراہ ترکیہ کا بھی دورہ کریں گے، جہاں مختلف امور

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے قطر روانہ Read More »

سونا پھر چمک اُٹھا، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

سونا پھر چمک اُٹھا، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ امریکی ڈالر کمزور ہو کر چھ ہفتوں کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا ہے، جس کے باعث دیگر کرنسی رکھنے والے سرمایہ کاروں کے لیے سونا نسبتاً سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپاٹ گولڈ کی قیمت

سونا پھر چمک اُٹھا، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ Read More »

پاک بحریہ کا بڑا کارنامہ! اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک بحریہ کا بڑا کارنامہ! اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک بحریہ نے بحری جہاز سے اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اینٹی شپ میزائل نے کامیابی کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنایا، جس سے پاکستان کی سمندری دفاعی تیاریوں کا عملی

پاک بحریہ کا بڑا کارنامہ! اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ Read More »

غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ تیز، ایک ہی روز میں 7,383 افراد افغانستان روانہ

غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ تیز، ایک ہی روز میں 7,383 افراد افغانستان روانہ

پاکستان کے مختلف شہروں اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع سے بے دخل کیے گئے غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی وطن واپسی کا عمل بدستور جاری ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق 15 اپریل کو مجموعی طور پر 7,383 افغان شہریوں کو مختلف ہولڈنگ کیمپوں میں رجسٹریشن اور ضروری انٹری پراسیس مکمل کرنے

غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ تیز، ایک ہی روز میں 7,383 افراد افغانستان روانہ Read More »

خام تیل مہنگا یا سستا؟ قیمتیں ایک بار پھر آسمان کو چھونے لگیں، عالمی معیشت پر نئے خدشات منڈلانے لگے

خام تیل مہنگا یا سستا؟ قیمتیں ایک بار پھر آسمان کو چھونے لگیں، عالمی معیشت پر نئے خدشات منڈلانے لگے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے باعث توانائی کی عالمی صورتحال پر غیر یقینی کیفیت برقرار ہے۔ تازہ صورتحال کے مطابق امریکی خام تیل (WTI) کی قیمت 91 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ برطانوی برینٹ کروڈ آئل 94 ڈالر فی

خام تیل مہنگا یا سستا؟ قیمتیں ایک بار پھر آسمان کو چھونے لگیں، عالمی معیشت پر نئے خدشات منڈلانے لگے Read More »

وزیراعظم کی روضۂ رسولؐ پر حاضری، ملک و قوم کی ترقی اور عالمی امن کیلئے خصوصی دعائیں

وزیراعظم کی روضۂ رسولؐ پر حاضری، ملک و قوم کی ترقی اور عالمی امن کیلئے خصوصی دعائیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مدینہ منورہ میں روضۂ رسول ؐ پر حاضری دیتے ہوئے ملک و قوم کی ترقی، خوشحالی اور دنیا بھر میں امن و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ وزیراعظم آفس کے مطابق محمد شہباز شریف جدہ سے مدینہ منورہ پہنچے، جہاں گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز آل

وزیراعظم کی روضۂ رسولؐ پر حاضری، ملک و قوم کی ترقی اور عالمی امن کیلئے خصوصی دعائیں Read More »

Scroll to Top