پارٹی ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی، پی ٹی آئی ایم این اے اقبال آفریدی کو شوکاز نوٹس جاری
شیراز احمد شیرازی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی کرنے پر قومی اسمبلی کے رکن (ایم این اے) اقبال آفریدی کو باقاعدہ شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ پارٹی قیادت کی جانب سے جاری کردہ شوکاز نوٹس کے مطابق اقبال آفریدی کو اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا […]
پارٹی ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی، پی ٹی آئی ایم این اے اقبال آفریدی کو شوکاز نوٹس جاری Read More »










